All Kh Public Transport Owner Association

All Kh  Public Transport Owner Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Kh Public Transport Owner Association, Travel and transport, Pattan, Khyber Pakhtunkhwa.

کوہستان میں جہاں کہیں حادثہ ہو تو عبدالقیوم چیف وارڈن وہاں پہ پہنچتا ہے اور اپنی جان کو ہتھیلی پہ رکھ کر زخمیوں اور لاشو...
17/03/2026

کوہستان میں جہاں کہیں حادثہ ہو تو عبدالقیوم چیف وارڈن وہاں پہ پہنچتا ہے اور اپنی جان کو ہتھیلی پہ رکھ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتا ہے،خاص کر ٹرانسپورٹ والے عبد القیوم کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور تاحیات مشکور رہیںگے۔صدر گل شہزادہ نے ملاقات کی اور عبدالقیوم وارڈن کی حوصلہ افزائی کے لئے بذریعہ بذریعہ چک 20000 کا انعام دیا۔

سوات سے گلگت نیا سروس کا افتتاح  کریں گے10/1/2026 کو صبح 10 بجے سوات سے روانہ ہوگی گلگت سے 11 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوگی
30/12/2025

سوات سے گلگت نیا سروس کا افتتاح کریں گے10/1/2026 کو صبح 10 بجے سوات سے روانہ ہوگی گلگت سے 11 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوگی

10/03/2025

شاہراہ قراقرم پر غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں
لوئر اور اپر کوھستان میں شدید بارش ہے

ہزارہ موٹروے پولیس اللہ کا خوف کریں لائین والیشن میں دس دس ہزار روپے جرمانہ کرنا یہ کھا کا انصاف ہے کیا موٹروے سرف ہزارہ...
29/01/2025

ہزارہ موٹروے پولیس اللہ کا خوف کریں لائین والیشن میں دس دس ہزار روپے جرمانہ کرنا یہ کھا کا انصاف ہے کیا موٹروے سرف ہزارہ ڈویژن میں ہی ہے پنجاب میں کیا موٹروے نہیں ہے کے پی کے کی گورنمنٹ پبلک ٹرانسپورٹ پہ چلتی ہے کیا شرم آ نا چاہیئے زیادتی کا بھی ایک حد ہو تا ھے کوہستان کے ممبر حضرات ایم این اے صاحب اور تینوں کوہستان کے ایم پی اے صاحبان سے گزارش ہے کہ اسمبلی فورم میں اواز اٹھائیں منجانب صدر گل شہزادہ خان ال کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر اسوسیشن

25/01/2025

پریس ریلیز
صدر آل کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن جناب گل شہزادہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیف منسٹر گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کو چاہیئے کہ گلگت بلتستان اور کوہستان کے ٹرانسپورٹروں کی دادرسی کے لیے اقدامات اٹھائیں جس سے ٹرانسپورٹرز مستفید ہوں اور پبلک کو بہتر سفری سہولیات فراہم کر سکے جن میں سے چند اہم مندرجہ ذیل ایشوز ہیں
1 پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا قیام
2 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس کا خاتمہ
3 گلگت بلتستان میں ٹرانسپورٹ چلانے کا طریقہ کار واضح کرے اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دیا جائے
انہوں نے مزید کہا ہے کہ جی بی گورنمنٹ کو چاہیے کہ وہ ٹرانسپورٹ سیکٹر سے کمیشن ایجنٹوں کو ختم کرنے کی پالیسی لائیں اور ایک طریقہ کار واضح کرے جس سے ٹرانسپورٹرز مستفید ہو
ٹرانسپورٹ سیکٹرز سے کمیشن ایجنٹس کلچر کو ختم کرنا ہوگا
اور ان کمیشن ایجنٹوں کی وجہ سے اصل ٹرانسپورٹ کمپنیاں بدنام ہو رہے ہیں
جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز کو سوشل میڈیا اور اداروں کی طرف سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اس وجہ سے ٹرانسپورٹرز پبلک کو بہترین سفری سہولیات دینے سے قاصر ہوتے ہیں
منجانب چیئرمین حاجی مصطفی آل کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر اسوسیشن

25/12/2024

آج مورخہ 25 دسمبر بمقام بشام آل کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر اپوزیشن کی مٹنگ منعقد ہوی اور اس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوی کہ اس کمیٹی کے علاوہ اور کوی کمیٹی نہیں ۔

گلگت حکومت ہمارے  ٹراسپوٹروںکو بے وجہ تنگ کر رہی ہے لہذا کوہستان حکومت سے ہمارا اپیل ہے ہمارے این سی پی گاڑیاں کو بغیر ر...
17/12/2024

گلگت حکومت ہمارے ٹراسپوٹروںکو بے وجہ تنگ کر رہی ہے لہذا کوہستان حکومت سے ہمارا اپیل ہے ہمارے این سی پی گاڑیاں کو بغیر روڈ پرمٹ سے ایکسائز والے گلگت بلدستان نہیں چھوڑ رہے ہیں جب کہ کوہستان حکومت سے ہمارا اپیل ہے گلگت بلتستان کے گاڑیوں کو کوہستان حدود میں بغیر روڈ پرمٹ سے گاڑیاں روکا جائے حکومت نے عمل درامد نہیں کیا تو ہم کوستان میں این سی پی گاڑیوں کو بغیر روٹ پرمٹ خود روکنے پر مجبور ہو جائیں گے منجانب صدر گل شہزادہ خان ال کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر اسوسیشن

07/11/2024
پریس ریلیز آج مورخہ 31/10/2024 کو صدر آل کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن جناب گل شہزادہ نے اپنے ایک بیان میں کہ...
31/10/2024

پریس ریلیز
آج مورخہ 31/10/2024 کو صدر آل کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن جناب گل شہزادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی گورنمنٹ کا ٹرانسپورٹ انڈسٹری چلانے کے لیے کوئی روڈ میپ میں نہیں ہے یہاں جس کا جی چاہے ٹرانسپورٹر کو تنگ کرتا ہے ائے روز کبھی ایکسائز والے تو کبھی ٹریفک پولیس ٹرانسپورٹر کو بلا وجہ تنگ کرتے ہیں اگر جی بی گورنمنٹ نے ٹرانسپورٹ کو چلانے کا کوئی طریقہ کار نہیں بنایا اور یہی رویہ جاری رہا تو ہم ٹرانسپورٹ کھڑی کرنے پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر ذمہ داری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اوپر ہوگی

Address

Pattan
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923454902344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Kh Public Transport Owner Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share