Waqar-E-Madina Travels & Tours Roda

Waqar-E-Madina Travels & Tours Roda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqar-E-Madina Travels & Tours Roda, Travel and transport, Haji Ameer Kallasi Market, Main Adhikot Road, Roda Thal, Khushab.

Group of Travels Trusted by Thousands of People Having 22 Branches all over Pakistan, Serving the Guests of Allah with excellence, Specialized in Umrah services, worldwide air ticketing, visa assistance, hotel bookings, and professional travel guidance

14/09/2026
الحمدللّٰہ، وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کا ایک اور عمرہ گروپ قاری عبدالجبار کی سربراہی میں اپنے سفر عقیدت پر موجود ۔۔الل...
06/09/2026

الحمدللّٰہ، وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کا ایک اور عمرہ گروپ قاری عبدالجبار کی سربراہی میں اپنے سفر عقیدت پر موجود ۔۔

اللّٰہ کریم تمام عمرہ زائرین کی حاضری اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول و منظور فرمائے اور ان کا یہ مقدس سفر خیر و عافیت کے ساتھ مکمل فرمائے۔ آمین۔

آپ بھی اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

ہم آپ کی ضرورت، بجٹ اور ترجیحات کے مطابق کسٹمائزڈ عمرہ پیکیج تیار کرتے ہیں، تاکہ آپ اپنے سفر کے لیے مناسب پیکیج کا انتخاب کر سکیں۔

ہماری سہولیات:

• کمپنی کے اپنے ہوٹلز
• مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کمپنی کا اپنا سٹاف
• لگژری اور اکانومی پیکیجز
• فیملی گروپس کے لیے خصوصی رعایت
• آپ کی ضرورت اور بجٹ کے مطابق کسٹمائزڈ پیکیجز

اگر آپ عمرہ کے لیے پیکیج بنوانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں یا ہمارے آفس وزٹ کریں۔

محمد نعیم جوئیہ
📱 03097373312

محمد آفتاب جوئیہ
📱 03217567040

وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز
روڈہ تھل برانچ

📍 ایڈریس: حاجی امیر کلاسی مارکیٹ، مین لاری اڈا، روڈہ تھل، ضلع خوشاب

#حج عمرہ








Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Qais Chohan QK, Muhammad Fiaz Darhal, Ikram Malik, Farooq...
02/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Qais Chohan QK, Muhammad Fiaz Darhal, Ikram Malik, Farooq Abbas, Qamar Farhan, Tanveer Ali, Zulqarnain Haider, Shahzad Sial, Aijaz Ahammed, Ahmad Yar, Falak Khan, Mangh Ali Joiya

یہ طائف میں وہ مُقدس جگہ اور مُقدس گلیاں ہیں جِس گلیوں سے میرے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی آج بھی خُوشبو اور پیا...
30/08/2026

یہ طائف میں وہ مُقدس جگہ اور مُقدس گلیاں ہیں جِس گلیوں سے میرے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی آج بھی خُوشبو اور پیاری سی مہک آتی ہے،،
آپ کو یہ زیارت لازمی سکون دےگی اور آپ کے دل میں اِن گلیوں میں آنے کے لیے حسرت پیدا ہو جائے گی،،
میں جِس مُقدس جگہ سے گزرتا ہوں آپ لوگوں کو زیارت لازمی کرواتا ہوں،،
اپنا خیال رکھیں اور وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،،

🌙✨ جشنِ ولادتِ باسعادت ﷺ ✨🌙ربیعُ الاول کی پُرنور ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادت کی خوشی عطا کرتی ہیں، جن کی تشریف ...
26/08/2026

🌙✨ جشنِ ولادتِ باسعادت ﷺ ✨🌙
ربیعُ الاول کی پُرنور ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادت کی خوشی عطا کرتی ہیں، جن کی تشریف آوری تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر ہوئی۔ ❤️

آئیے اس بابرکت دن پر کثرت سے درود و سلام پیش کریں اور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت و تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🤍

عمرہ وقار سے۔۔۔
وقارِ مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز — روڈا برانچ
📞 0309-7373312

#محمدﷺ #درودوسلام

🌙✨ جشنِ ولادتِ باسعادت ﷺ ✨🌙ربیعُ الاول کی پُرنور ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادت کی خوشی عطا کرتی ہیں، جن کی تشریف ...
26/08/2026

🌙✨ جشنِ ولادتِ باسعادت ﷺ ✨🌙

ربیعُ الاول کی پُرنور ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادت کی خوشی عطا کرتی ہیں، جن کی تشریف آوری تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر ہوئی۔ ❤️

آئیے اس بابرکت دن پر کثرت سے درود و سلام پیش کریں اور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت و تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🤍

عمرہ وقار سے۔۔۔
وقارِ مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز — روڈا برانچ
📞 0309-7373312

#محمدﷺ #درودوسلام

24/08/2026

وہ جگہ جہاں شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں

21/08/2026

The Next Station is...
مکۃ المکرمہ

To Book your seat
Contact with Waqar-E-Madina Travels and Tours
03097373312
03030797218

Address

Haji Ameer Kallasi Market, Main Adhikot Road, Roda Thal
Khushab
41030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar-E-Madina Travels & Tours Roda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share