وقار مدینہ ٹریولز روڈہ آفیشل

وقار مدینہ ٹریولز روڈہ آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from وقار مدینہ ٹریولز روڈہ آفیشل, Travel and transport, Haji Ameer Kallasi Market, Main Adhikot Road, Roda Thal, Khushab.

وقارِ مدینہ گروپ آف ٹریولز (روڈہ برانچ)
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کمپنی کا اپنا سٹاف
معیاری اور قریب ترین رہائش
اپنی مرضی کی ائیر لائن
اپنی مرضی کے ہوٹل اور ٹرانسپورٹ
گروپ کے ساتھ جائیں یا اکیلے
اپنے بجٹ کے مطابق اپنا پیکج خود بنائیں
03097373312

26/04/2026

وقار مدینہ ٹریولز روڈہ

ماشاءاللّٰہرانا محمد کاشف راجپوت صاحب نے وقارِ وقار مدینہ ٹریولز روڈہ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی سعودی عرب روانگی کے لیے ٹ...
20/04/2026

ماشاءاللّٰہ
رانا محمد کاشف راجپوت صاحب نے وقارِ وقار مدینہ ٹریولز روڈہ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی سعودی عرب روانگی کے لیے ٹکٹ بُک کروائی، جو آج ان کے والد محترم اور بھائی نے ہمارے دفتر سے ٹکٹ وصول کی۔

اللّٰہ تعالیٰ ان کے سفر کو مبارک فرمائے، آمین

اگر آپ کو بھی ٹکٹ درکار ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور بہترین ریٹس میں اپنی ٹکٹ حاصل کریں، ہم آپ کے سفر کو آسان اور پُرسکون بنانے کے لیے ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔

صوفی محمد عظیم جوئیہ
محمد آفتاب جوئیہ

کال یا واٹس ایپ:
03097373312
03217567040
03410077047
03023375501



ماشاءاللّٰہرانا عامر راجپوت صاحب نے وقارِ مدینہ ٹریولز روڈہ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی سعودی عرب روانگی کے لیے ٹکٹ حاصل کی...
17/04/2026

ماشاءاللّٰہ
رانا عامر راجپوت صاحب نے وقارِ مدینہ ٹریولز روڈہ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی سعودی عرب روانگی کے لیے ٹکٹ حاصل کی۔

اللّٰہ تعالیٰ ان کے سفر کو آسان فرمائے، روزگار میں برکت عطا کرے اور کامیابیوں سے نوازے۔

اگر آپ کو بھی ٹکٹ درکار ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور بہترین ریٹس میں اپنی ٹکٹ حاصل کریں، ہم آپ کے سفر کو آسان اور پُرسکون بنانے کے لیے ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔

صوفی محمد عظیم جوئیہ
محمد آفتاب جوئیہ
03097373312
03217567040
03410077047
03023375501

16/04/2026


Waqar Madina travel roda

الحمد للّٰہ گلف ممالک کی ٹکٹیں جب سے سٹارٹ کی ہیں  توقع سے بڑھ کر رسپانس ملا اور لوگوں نے ماشاء اللّٰہ بھرپور انداز میں ...
11/04/2026

الحمد للّٰہ گلف ممالک کی ٹکٹیں جب سے سٹارٹ کی ہیں توقع سے بڑھ کر رسپانس ملا اور لوگوں نے ماشاء اللّٰہ بھرپور انداز میں تعاون کیا۔
وقار مدینہ ٹریولز روڈہ کی پوری ٹیم تمام احباب کے تعاون کی بے حد مشکور ممنون ہے۔۔
اور انشاء اللّٰہ آئندہ بھی اسی طرح بھرپور تعاون کی امید رکھتے ہیں۔۔

الحمد للّٰہ وقار مدینہ ٹریولز روڈہ کا شروع دن سے یہ مقصد رہا ہے کہ اپنے کسٹمرز کو بہترین سروسز مہیا کرنی ہیں اور الحمدللّٰہ ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں۔۔ اور یہ سب ہمارے معزز کسٹمرز کی بدولت ہے۔۔

اگر آپ بھی کسی عرب ملک کا سفر کرنے چاہتے ہیں یا وہاں سے واپسی اپنے گھر آنا چاہتے ہیں تو آج ہی وقار مدینہ ٹریولز کے ساتھ رابطہ کریں ۔۔
وسلام
وسیم مراد جوئیہ
Aftab Joyia
وقار مدینہ ٹریولز روڈہ تھل


11/04/2026
ماشاء اللّٰہ ، وقار مدینہ ٹریولز کے معتمر حافظ محمد حسین اعوان مدینہ منورہ میں  اپنے رب کے حضور دعا کرتے ہوئے ۔۔بھائی زو...
03/04/2026

ماشاء اللّٰہ ، وقار مدینہ ٹریولز کے معتمر حافظ محمد حسین اعوان مدینہ منورہ میں اپنے رب کے حضور دعا کرتے ہوئے ۔۔

بھائی زوار حسین اعوان اور بھائی سلیم اعوان کے والد محترم ہیں۔۔

اللہ کریم ان کا اور ان کی فیملی کا یہ سفر اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول فرمائے آمین ۔۔

وقار مدینہ ٹریولز روڈہ تھل
03097373312

ماشاء اللہ، وقار مدینہ ٹریولز کے معتمرین کا مقامِ بدر (مدینہ منورہ سے تقریباً 80 میل دور) کی زیارت کرتے ہوئے، جہاں اسلام...
02/04/2026

ماشاء اللہ، وقار مدینہ ٹریولز کے معتمرین کا مقامِ بدر (مدینہ منورہ سے تقریباً 80 میل دور) کی زیارت کرتے ہوئے، جہاں اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ حق و باطل ہوا۔ 313 مجاہدین نے اللّٰہ کی مدد سے ہزاروں کے لشکرِ کفار کو شکست دی، جسے قرآن میں "یوم الفرقان" کہا گیا اور جو عشق و ایمان کا عظیم نشان ہے۔

مقامِ بدر کی چند اہم تفصیلات:
جبل الملائکہ: یہ وہ تاریخی پہاڑی ہے جہاں جنگِ بدر کے دن فرشتوں کا نزول ہوا تھا۔
شہدائے بدر: اس معرکے میں 14 صحابہ کرام (6 مہاجرین،
8 انصار) نے شہادت نوش کی۔

دعا گو ۔۔
وقار مدینہ ٹریولز روڈہ تھل
03097373312

ماشاء اللّٰہ، وقار مدینہ ٹریولز کے معتمر خانہ کعبہ شریف کے سامنے اپنے سفر کو یادگار بنانے کے لیے عکس بندی کرتے ہوئے ۔۔
02/04/2026

ماشاء اللّٰہ، وقار مدینہ ٹریولز کے معتمر خانہ کعبہ شریف کے سامنے اپنے سفر کو یادگار بنانے کے لیے عکس بندی کرتے ہوئے ۔۔

📢 خوشخبری 📢اب وقار مدینہ ٹریولز روڈہ پر اپ کو ملیں گی تمام گلف ممالک کی ٹکٹیں وہ بھی انتہائی مناسب ریٹ پر ۔۔۔جو بھائی گل...
02/04/2026

📢 خوشخبری 📢
اب وقار مدینہ ٹریولز روڈہ پر اپ کو ملیں گی تمام گلف ممالک کی ٹکٹیں وہ بھی انتہائی مناسب ریٹ پر ۔۔۔
جو بھائی گلف ممالک میں رہتے ہیں ان کے لیے ون وے اور ٹو وے ٹکٹ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔۔

ابھی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں
وقار مدینہ ٹریولز روڈہ تھل
03097373312


Address

Haji Ameer Kallasi Market, Main Adhikot Road, Roda Thal
Khushab
41030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وقار مدینہ ٹریولز روڈہ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share