22/09/2023
اعلان متواجہ کچاکھوہ۔۔۔
24 ستمبر بروز اتوار والا پروگرام جو لالا عالم خان چوک نزد M C B بینک والی گلی میں ہونا تھا وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ پروگرام 25 ستمبر بروز سوموار مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر رات 11 بجے تک ہوگا انشاءاللہ۔۔
سب اہل اسلام کو دعوت دی جاتی ہے شرکت فرمائین۔۔