Siraj Khan

Siraj Khan traveling

21/04/2026

🩷🩷

14/04/2026

*اے اللہ!*
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں ایسا شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں۔ ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹی اتار دے اور ہماری اصلاح فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

13/04/2026

مجھ سے سنبھل نہیں رہی تھیں اداسیاں میری حضورﷺ
آپﷺ کا ذکر کر لیا دل مقامِ قرار پہ آ کے ٹھہر گیا۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

13/04/2026

اپنے دامانِ شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا
میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ ﷺ کا ہوں
مجھ نکمّے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا
کسی منصب کا طلبگار ہوں نہ دنیا کا
خاک ہوں میں مُجھے قدموں سے لگائے رکھنا
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

11/04/2026

👇

❤❤

11/04/2026

😌 یہ تو اقاصلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عنایت ہے کرم کرتے ہیں🤍
ورنہ ہم جیسے کہاں در پہ بلائے جاتے ہیں 😊

آخری ملاقات میں ہم دونوں ایک دوسرے کو اپنا اپنا خیال رکھنے کا کہہ رہے تھےلیکن اندر کہیں دونوں جانتے تھےکہ ہم دونوں ایک د...
31/01/2026

آخری ملاقات میں ہم دونوں ایک دوسرے کو اپنا اپنا خیال رکھنے کا کہہ رہے تھے
لیکن اندر کہیں دونوں جانتے تھے
کہ ہم دونوں ایک دوجے کا خیال رکھنا تو جانتے ہیں
مگر ایک دوجے کے بغیر اپنا خیال رکھنا نہیں
دونوں دیوانے تھے
اور محبت تو ہے ہی دیوانوں کا روگ.....!!

Address

Madina
Khairpur Nathan Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraj Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share