02/03/2026
آیت اللہ خمینی وہ ایک ایسی ہستی تھے جنہوں نے اسرائیل کے ظلم کے خلاف سب سے مضبوط آواز اٹھائی اور عملی طور پر کھڑے ہوئ میری رائے میں آیت اللہ خمینی کی شان، ہمت اور جرأت تمام سنی علما سے بڑھ کر تھی۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ وہ آج ہمارے درمیان نہیں رہے۔
شیخ نے کفر کے لگائے تھے فتوے جن پر
وقت آیا تو وہی لوگ صرف مسلمان نکلے 💔