Zouq-e-Madina Travel & Tours Pvt. Ltd.

Zouq-e-Madina Travel & Tours Pvt. Ltd. Zouq-e-Madina Travel & Tours, Your trusted partner for Umrah & Ziyarat in Makkah, Madinah & Iraq.

We offer complete packages with visa, flights, hotels & transport for safe and comfortable travel.

جمعہ مبارک 🌙فرمان خاتم النبيينﷺ    كہ ايمان كی ساٹھ سےكچھ اوپر شاخیں ہیں  اور حياء بھى ايمان كى ايك شاخ ہے ہیںصحيح البخا...
15/05/2026

جمعہ مبارک 🌙
فرمان خاتم النبيينﷺ
كہ ايمان كی ساٹھ سےكچھ اوپر شاخیں ہیں اور حياء بھى ايمان كى ايك شاخ ہے ہیں

صحيح البخارى جلد: 9
𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾𝖺𝗆 𝖴𝗆𝗋𝖺𝗁 & 𝖧𝖺𝗃𝗃 𝗃𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗐𝗂𝗍𝗁
𝗭𝗼𝘂𝗾-𝗲-𝗠𝗮𝗱𝗶𝗻𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝖺𝗄𝖾 𝖺 𝗌𝗍𝖾𝗉 𝖼𝗅𝗈𝗌𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖧𝗈𝗎𝗌𝖾 𝗈𝖿 𝖠𝗅𝗅𝖺𝗁.

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315
​ ​ .

11/05/2026

الحمدللہ! ذوقِ مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز میں
محرم کے عمرہ گروپس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
آرام دہ ہوٹلز، فلائے ڈیل ڈائریکٹ ایئر لائن، مکمل ٹرانسپورٹ اور مکہ و مدینہ کی زیارات کے ساتھ ایک منظم اور پُرسکون سفر۔

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬:
0311-2630315 | 0308-0129711
Suite #24, 4th Floor, RJ Mall, Gulistan-e-Johar, Karachi

جمعہ مبارک 🌙فرمان خاتم النبيينﷺجب گرمی تیز ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو ، کیونکہ گرمی کی تیزی جہنم کی آگ کی بھا...
17/04/2026

جمعہ مبارک 🌙
فرمان خاتم النبيينﷺ
جب گرمی تیز ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو ، کیونکہ گرمی کی تیزی جہنم کی آگ کی بھاپ سے ہوتی ہے
صحيح البخارى جلد: 533534
𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾𝖺𝗆 𝖴𝗆𝗋𝖺𝗁 & 𝖧𝖺𝗃𝗃 𝗃𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗐𝗂𝗍𝗁
𝗭𝗼𝘂𝗾-𝗲-𝗠𝗮𝗱𝗶𝗻𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝖺𝗄𝖾 𝖺 𝗌𝗍𝖾𝗉 𝖼𝗅𝗈𝗌𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖧𝗈𝗎𝗌𝖾 𝗈𝖿 𝖠𝗅𝗅𝖺𝗁.

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315

​ ​ .

جمعہ مبارک 🌙فرمان خاتم النبيينﷺآسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ ۔صحيح البخارى جلد: 69𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾...
10/04/2026

جمعہ مبارک 🌙
فرمان خاتم النبيينﷺ
آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ ۔
صحيح البخارى جلد: 69
𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾𝖺𝗆 𝖴𝗆𝗋𝖺𝗁 & 𝖧𝖺𝗃𝗃 𝗃𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗐𝗂𝗍𝗁
𝗭𝗼𝘂𝗾-𝗲-𝗠𝗮𝗱𝗶𝗻𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝖺𝗄𝖾 𝖺 𝗌𝗍𝖾𝗉 𝖼𝗅𝗈𝗌𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖧𝗈𝗎𝗌𝖾 𝗈𝖿 𝖠𝗅𝗅𝖺𝗁.

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315

​ ​

جمعہ مبارک 🌙فرمان خاتم النبيينﷺ ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت...
03/04/2026

جمعہ مبارک 🌙
فرمان خاتم النبيينﷺ
ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے ۔

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315

​ ​

30/03/2026

لحمدللہ!
ذوقِ مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز کے عمرہ گروپس 24 مارچ کو کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے۔

روانگی سے قبل ذوقِ مدینہ ٹیم نے تمام معتمرین کو عمرہ کے مناسک سے متعلق مکمل رہنمائی فراہم کی، اہم ہدایات دیں اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

دعائے خیر ہے کہ اللہ کریم اس مقدس سفر کو آسان فرمائے، عمرہ کو مقبول و مبرور بنائے، اور تمام زائرین کے لیے رحمت، برکت اور روحانی سکون کا ذریعہ بنائے۔ آمین_

جمعہ مبارک 🌙فرمان خاتم النبيينﷺمیرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیا...
27/03/2026

جمعہ مبارک 🌙
فرمان خاتم النبيينﷺ
میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ھوگا

𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾𝖺𝗆 𝖴𝗆𝗋𝖺𝗁 & 𝖧𝖺𝗃𝗃 𝗃𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗭𝗼𝘂𝗾-𝗲-𝗠𝗮𝗱𝗶𝗻𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝖺𝗄𝖾 𝖺 𝗌𝗍𝖾𝗉 𝖼𝗅𝗈𝗌𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖧𝗈𝗎𝗌𝖾 𝗈𝖿 𝖠𝗅𝗅𝖺h.

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315
​ ​

Eid Al Fitr Mubarak 🌙A time to reflect, give thanks, and celebrate togetherness. May your heart be filled with peace and...
21/03/2026

Eid Al Fitr Mubarak 🌙

A time to reflect, give thanks, and celebrate togetherness. May your heart be filled with peace and gratitude.

𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾𝖺𝗆 𝖴𝗆𝗋𝖺𝗁 & 𝖧𝖺𝗃𝗃 𝗃𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗭𝗼𝘂𝗾-𝗲-𝗠𝗮𝗱𝗶𝗻𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝖺𝗄𝖾 𝖺 𝗌𝗍𝖾𝗉 𝖼𝗅𝗈𝗌𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖧𝗈𝗎𝗌𝖾 𝗈𝖿 𝖠𝗅𝗅𝖺h.

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315

EidMubarak

جمعہ مبارک 🌙جمعۃ الوداع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ کی رحمت ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی خاص رحمتوں میں ج...
20/03/2026

جمعہ مبارک 🌙
جمعۃ الوداع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ کی رحمت ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی خاص رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین

𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾𝖺𝗆 𝖴𝗆𝗋𝖺𝗁 & 𝖧𝖺𝗃𝗃 𝗃𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗭𝗼𝘂𝗾-𝗲-𝗠𝗮𝗱𝗶𝗻𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝖺𝗄𝖾 𝖺 𝗌𝗍𝖾𝗉 𝖼𝗅𝗈𝗌𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖧𝗈𝗎𝗌𝖾 𝗈𝖿 𝖠𝗅𝗅𝖺h.

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315

جمعہ مبارک 🌙جمعۃ الوداع کی بابرکت ساعتیں ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا موقع دیتی ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول...
13/03/2026

جمعہ مبارک 🌙

جمعۃ الوداع کی بابرکت ساعتیں ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا موقع دیتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

𝖡𝗈𝗈𝗄 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖽𝗋𝖾𝖺𝗆 𝖴𝗆𝗋𝖺𝗁 & 𝖧𝖺𝗃𝗃 𝗃𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗭𝗼𝘂𝗾-𝗲-𝗠𝗮𝗱𝗶𝗻𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹 & 𝗧𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝖺𝗄𝖾 𝖺 𝗌𝗍𝖾𝗉 𝖼𝗅𝗈𝗌𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖧𝗈𝗎𝗌𝖾 𝗈𝖿 𝖠𝗅𝗅𝖺h.

📞 ​ 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄: 0311-2630315

10/03/2026

الحمدللہ! گاؤں عبدالعزیز چانڈیو میں تقریبِ کلمہ طیبہ کے دوران تقریباً 200 افراد خاندان سمیت اسلام قبول کر گئے۔ اللہ پاک انہیں اسلام پر ثابت قدم رکھے۔ 🤲

گاؤں عبدالعزیز چانڈیو اور اردگرد کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 200 افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کیا۔ تقریب نہایت روحانی اور خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی۔

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬:
0311-2630315 | 0308-0129711 Suite #24, 4th Floor, RJ Mall, Gulistan-e-Johar, Karachi

Address

Head Office: SHOP #24 4th Floor RJ Mall Gulistan E Johar Karachi
Karachi
75050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zouq-e-Madina Travel & Tours Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category