22/02/2025
جو حضرات حج پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ابھی سےروزانہ دو رکعت صلوۃ الحاجت پڑھیں اور اس کے بعد یہ دعا مانگیں
*یا اللہ میراحج کا ارادہ ہے اپ میرے لیے اسان فرمادیں قبول فرمائیں اور اس حج کو میری بخشش اور قبولیت کا ذریعہ بنا دیں آمین*