25/08/2026
🌙✨ Milad un Nabi ﷺ Mubarak ✨🌙
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو 1501ویں یومِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
یہ بابرکت دن ہمیں محبت، رحمت، اخوت اور امن کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💚 سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمد مرحبا
💚 رحمتِ عالم ﷺ کی آمد مرحبا
— Pack N Shift
Your Trust, Our Responsibility!