P.R Pakistan Railway

P.R Pakistan Railway AssalamoAlaikum
Welcome to My Page "P.R PAKISTAN RAILWAY"
Here,You can see Lovely Photos and heart touching videos. Also Timings updates. SUPPORT ME !!! 😍

Assalam-u-Alaikum ..... !!! My all dear Friends & Rail Lovers. This is my FACEBOOK RAILWAY Page, here you will get UPDATES of TRAINS along with herat touching Pictures and Videos. Like Share Comments MORE N MORE & Spread my Page and Youtube Channel. https://www.youtube.com/channel/UCJl3tp65nuxh2MhrbCjP0rA/featured

24/03/2026

بہاولپور (آدم واہن)
راولپنڈی - لاہور سے آکر کراچی جانے والی تیزگام ایکسپریس کو حادثہ ۔ اموات کی اطلاع

اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
24 March 2026

22/03/2026

Assalamualaikum !!!
آج ان شاءاللہ Green Line پہ کراچی سے بہاولپور تک کا سفر ہے۔ دعاؤں کی درخواست۔
22 March 2026
Sunday

آج کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پہ لی گئ صبح کے وقت کی تصویر ۔ 16-March-2026 "Monday"
16/03/2026

آج کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پہ لی گئ صبح کے وقت کی تصویر ۔
16-March-2026 "Monday"

پاکستان ایکسپریس کا انجن دوپہر سے لائن کلیئر ہونے کے انتظار میں کھڑے کھڑے ابھی پٹری سے اتر گیا
15/03/2026

پاکستان ایکسپریس کا انجن دوپہر سے لائن کلیئر ہونے کے انتظار میں کھڑے کھڑے ابھی پٹری سے اتر گیا

کراچی سے لاہور جانے والی 27اپ شالیمار ایکسپریس کا لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن پہ کھڑی مال گاڑی سے حادثہ پیش آیا ہے۔ الحمد للہ...
15/03/2026

کراچی سے لاہور جانے والی 27اپ شالیمار ایکسپریس کا لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن پہ کھڑی مال گاڑی سے حادثہ پیش آیا ہے۔ الحمد للہ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا ۔
14-March-2026

15/03/2026

کراچی سے لاہور جانے والی #شالیمار #ایکسپریس لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن پہ کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئ۔
Date : 15/March/2026
Day : Sunday

07/03/2026

I got over 500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

01/03/2026

HGMU30 whistle in Winter Night Journey. Lovely Track Sound

28/02/2026

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی پاک بزنس ایکسپریس کو آج معطل کردیا گیا ہے ، پاک بزنس کے مسافروں کو کراچی ایکسپریس اور گرین لائن میں ایڈجسٹ کیا جائے گا ۔
Date: 28/February/2026
Daye: Saturday

27/02/2026

Pakistan Railways Train 145up Sukkur Express with HGMU30.
Lovely Track Sound. Night Train Journey

27/02/2026

RGE24-5208 with 2dn Khaibermail.

تاریخ: 27/فروری/2026 دن : جمعہ مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس اور کرا...
27/02/2026

تاریخ: 27/فروری/2026
دن : جمعہ
مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس کو معطل کردیا گیا یے۔
دونوں ٹرینوں کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا جائے گا ۔ پاک بزنس آج کے دن شام 4 بجے کے بجائے شام 6 بجے روانہ ہوگی ۔
شکریہ.
Date: 27 February 2026
Day: Friday
Due to a low number of passengers, the Karakoram Express and Karachi Express operating between Lahore and Karachi have been suspended.
Passengers of both trains will be accommodated on the Pak Business Express and Millat Express. The Pak Business Express will depart today at 6:00 PM instead of 4:00 PM.
Thank you.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.R Pakistan Railway posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share