09/09/2026
اسلام آباد
وزارت داخلہ نے مختلف ویزا کیٹیگریز سے متعلق خصوصی رپورٹ تیار کر لی
رپورٹ مین بزنس، ٹورسٹ، گرانٹ ویزا اور معاہدے ختم کرنے والے ممالک کے نام شامل
24 ممالک ٹورسٹ ویزا اور 15 گرانٹ ویزہ فہرست میں شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان کی جانب سے 36 ممالک کے ساتھ معاہدے ختم کیئے گئے، رپورٹ
دوہری شہریت دینے والے 16 ممالک کے نام بھی فہرست مین شامل، رپورٹ
دنیا کے 69 ممالک پاکستان کی بزنس ویزا فہرست میں شامل ہیں، رپورٹ
فہرست میں آسٹریلیا، بیلجیئم، برازیل، چائنہ، فرانس، جرمنی اور چاپان بزنس ویزا کیٹیگری میں شامل
کویت، کرغزستان، کازقستان، ملائیشیا، مالٹا، قطر، سویڈن، یوکے، یو ایس اے اور ازبکستان بھی بزنس ویزا فہرست میں شامل
24 ممالک ٹورسٹ ویزا کیٹیگریز کے اندر شامل ہیں، رپورٹ
کینیڈا، فرانس، ملائیشیا، جرسی، اٹلی، چائنہ اور ڈنمارک ٹورسٹ ویزا کیٹیگری میں شامل، رپورٹ
ٹورسٹ ویزا کیٹیگری میں شامل ممالک جانے والوں کی ذمہ داری مقرر کردہ ٹورسٹ آپریٹر کی ہے، رپورٹ
بنگلہ دیش، انڈیا، اسرائیل، نائجیریا، سومالیہ، سوڈان اور یمن گرانٹ ویزا کیٹیگری مین شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان کی جانب سے 36 ممالک کے ساتھ ویزہ ختم کرنے کے معاہدے کیئے گئے، رپورٹ
معاہدہ ختم کرنے والوں میں ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے 9 ممالک شامل، رپورٹ
آفیشل پاسپورٹ کے 19 جبکہ 8 قومی ممالک بھی ویزا ختم کرنے کے معاہدے مین شامل، رپورٹ