Ibn Ali Enterprises

Ibn Ali Enterprises آپ کو " ابن علی " کے اس پیج سے مکمل دیانتداری اور امانت داری کے ساتھ بہترین انداز سے راہنمائی فراہم کی جائے گئ(ان شاءاللہ)
ابن علی
ایم ارشد

22/08/2026

پردیس میں ہمارے اپنے پاکستانی ہی ہماری مدد نہیں کرتے۔ وہ ہمیں اچھی نوکریوں پہ نہیں دیکھنا چاہتے، وہ ہمیں ریفر نہیں کرتے۔
یہ گلہ ہم اکثر سُنتے ہیں۔ یہ یک طرفہ کہانی ہے جسے پورا جذباتی ٹچ دے کے سنایا جاتا ہے۔ اور یہ کہانی ہاتھوں ہاتھ بِکتی ہے۔

اس کہانی کا ایک دوسرا رُخ بھی ہے۔میرا سارا کیرئیر ایچ آر( بندے بھرتی کرنے) کا ہے اور پھر اپنے کاروبار میں بھی ہائرنگ بنیادی کام ہے۔میں اس کہانی کا دوسرا رُخ بھی سُنا سکتا ہوں۔ہم صرف گلف کی مثال لیں گے اور یہاں کی بات کریں گے۔گلف میں انڈین،فلپینی،نیپالی آپ کو ہر جگہ نظر آئیں گے۔پاکستانی ایک مخصوص سرکل میں ڈرائیونگ کرتے،ڈلیوری کرتے،یا اے سی ٹیکنیشن ملیں گے۔کیوں؟

سادہ سی وجہ ہے،اٹیٹیوڈ،یعنی رویہ اور کام کرنے کے ایتھکس۔آپ کو فلپینی اور نیپالی کام کی جگہ پہ مسکراہٹ کے ساتھ ملیں گے،وہ اپنے کام سے راضی ہیں،انڈین پروفیشنل ہیں،مگر اپنے والے؟انہیں کِک نہیں ملتی۔انہیں ہمیشہ لگتا ہے کہ یہ کام بہت چھوٹا ہے،بس مجبوری میں یہ کام کر رہے ہیں۔یہ شروعات اور چھوٹے کاموں کے عادی نہیں،انہیں ڈاریکٹ حوالدار لگنا ہے۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ جہاں کوئی اچھی پوزیشن پہ بیٹھا پروفیشنل آپ کو ریفر کرتا ہے آپ اس کی ہی بدنامی کا باعث بنتے ہو۔چند ہفتوں میں آپ کا اصلی رنگ ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔آپ کو کام سیکھنے سے پہلے، پروبیشن کے خاتمے سے پہلے پروموشن چاہیے،آپ کو کبھی رہائش اچھی نہیں لگتی،کبھی کھانا پسند نہیں آتا،کبھی ٹیم کے ساتھ نہیں بنتی،کبھی مینجمنٹ سے مسائل ہوتے ہیں۔ایسے میں کون ریفر کرے گا آپ کو؟

عام رائے کے برعکس ریفر کرنے اور سفارش کرنے میں فرق ہوتا ہے۔ریفر کا مطلب یہ ہے کہ کسی کمپنی نے ہائرنگ کرنی ہے اور میں کسی ایسی بندے کو جانتا ہوں جو اس نوکری کے لیے موزوں ہو سکتا ہے اسکا سی وی کمپنی میں بھیج دیا۔ملازمت دینا یا نہ دینا کمپنی کی مرضی اور امیدوار کی قابلیت ہے۔کوئی بھی آپ کو صرف اس وجہ سے ہائر نہیں کرے گا کہ آپکو کسی اے بی سی بندے نے ریفر کیا ہے۔آپ کو انٹرویو ٹیبل تک بٹھایا جاسکتا ہے،باقی آپ کی قابلیت ہوتی ہے۔آپ کا ہنر ہوتا ہے اور آپ کی قسمت ہوتی ہے۔

میرے سمیت کوئی بھی ایمپلائر ایسا بندہ نہیں بھرتی کرے گا جو کوئی ویلیو ایڈ نہیں کرسکتا۔اگر آپ ہنر مند ہیں تو آپ کو ریفر کے بعد نوکری ملے گی،ورنہ وہ ریفرنس بے سود ہیں۔آپ ریفرنس سے پہلے اپنے ہنر،سکل اور قابلیت پہ بھی تھوڑی محنت کر لیں۔

عام مشاہدہ یہ ہے کہ نئے آنے والے جس سرکل میں آتے ہیں اس سے محض منفی سوچیں اور خیالات کشید کرتے ہیں۔پھر اپنے علاوہ ساری دنیا ولن نظر آتی ہے۔اگر انہیں ملازمت نہیں مل رہی تو خال ہی کوئی اپنی قابلیت پہ کام کرے گا،سب کو پہلے سے سیٹ لوگوں سے مسئلہ ہوگا۔اگر فلاں مجھے کام پہ رکھوا دیتا۔آپ کو کام پہ رکھوا دیتا؟کس کام پہ؟کس تجربے کی بنیاد پہ،کس ہنر کی بنیاد پہ؟یا کس رویے کی بنیاد پہ؟آپ ہنر اور قابلیت سیکھ سکتے ہیں،آپ رویے نہیں سیکھ اور سیکھا سکتے۔کمپنیز آپ کو ہنر پہ ٹریننگ دیں گی،مگر وہ آپ کے ایٹیٹوڈ کو درست نہیں کرسکتیں۔رویے آپ نے خود درست کرنے ہیں،خود سیکھنے ہیں۔ساری زندگی کی منفی انرجیاں اور بلاوجہ کے زعم خود نکالنے ہیں۔

مختصر کہانی یہ ہے کہ اگر آپ نئے آئے ہیں،تو بس ایک کام کریں۔اپنے آپ کو نئے نظام کے مطابق ڈھالیں،منفی رویوں سے کنارہ رکھیں اور ذہن نشین کر لیں کہ آپ اس نظام میں صفر سے شروع کرنے والے ہیں۔ریفر کرنے والے آپ کے سی وی سے پہلے آپ کا رویہ دیکھتے ہیں،اور ہائرنگ کمپنی تک آپ کی قابلیت سے پہلے آپ کے رویے پہنچتے ہیں۔
رویے درست کیجیے۔
بہت پیار

واسلام

Nadeem Jaspal ندیم جسپال~

20/08/2026

خوشخبری
سعودی ائیر لائن کی 50 فی صد ڈسکاونٹ والی آفر رات سے شروع ہے۔

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*جو امیدوار اس *jobs* ڈیمانڈ کیلئے *eligible* ہیں وہ اپنی *CV* پر جاب ٹاٹئل ضرور لکھیں۔سی وی ...
18/08/2026

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*

جو امیدوار اس *jobs* ڈیمانڈ کیلئے *eligible* ہیں وہ اپنی *CV* پر جاب ٹاٹئل ضرور لکھیں۔

سی وی سلیکشن کے بعد **online interview* *
ہونگے۔

تمام ڈاکومنٹس اسکین کرکے ایک *PDF* فائل میں سینڈ کریں

🔥🇸🇦 سعودی عرب میں بہترین اور آسان روزگار کا موقع! 🇸🇦🔥🍱 *FOOD CATERING COMPANY SAUDI ARABIA*  *LOADING / UNLOADING LABOUR...
17/08/2026

🔥🇸🇦 سعودی عرب میں بہترین اور آسان روزگار کا موقع! 🇸🇦🔥

🍱 *FOOD CATERING COMPANY SAUDI ARABIA*
*LOADING / UNLOADING LABOUR*

*اگر آپ سعودی عرب میں آسان نوعیت کا کام چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے بہترین ہو سکتا ہے۔*

✨ *اس ڈیمانڈ کی خاص خصوصیات:*
✅ کنسٹریکشن کامحنت طلب کام نہیں
✅ تعلیم کی کوئی شرط نہیں
✅ پہلے تجربے کی ضرورت نہیں
✅ سلیکشن کے لیے Working Video کی ضرورت نہیں
✅ انٹرویوکی ضرورت نہیں
✅ سلف سلیکشن
✅ عمر 22 سے 35 سال
✅ تنخواہ 800 +200 +فوڈ
✅ ڈیوٹی 8 Hours + Overtime

✅ رہائش کمپنی کی طرف سے
✅ میڈیکل کمپنی کی طرف سے
✅ ٹرانسپورٹیشن کمپنی کی طرف سے

📌 اہم اطلاع: جن امیدواروں کا Medical اور NAVTTC Test پہلے سے Ready ہے، ان کے لیے فوری E-Number دیا جائے گا۔

⚠️ محدود سیٹیں — سنجیدہ امیدوار ہی رابطہ کریں۔
📲 مزید معلومات اور Selection کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔ +923181051910
⭐ *IBN ALI VISA CONSULTANT* ⭐

سعودی عرب میں دو پشتون گروہوں کے درمیان معمولی تکرار نے ایسا المناک رخ اختیار کیا کہ تین بندے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے...
16/08/2026

سعودی عرب میں دو پشتون گروہوں کے درمیان معمولی تکرار نے ایسا المناک رخ اختیار کیا کہ تین بندے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔مرنے والوں میں دو سگے بھائی اور ان کا ایک چچازاد بھائی شامل تھا، اور تینوں ایک ہی گھر میں رہتے تھے۔

روزگار کے لیے ہزاروں میل دور سعودی عرب جانے والے ان نوجوانوں کی لاشیں جب آبائی گاؤں پہنچیں تو پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔جن گھروں میں پردیس سے خوش خبری اور خیریت کی امید تھی، وہاں اچانک صفِ ماتم بچھ گئی۔

یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا سانحہ نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

ہم روزگار کی تلاش میں دنیا بھر میں جاتے ہیں، مگر معمولی تکرار کو دشمنی اور تشدد تک لے جانا نہ صرف جانوں کا ضیاع ہے بلکہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کی بدنامی کا بھی سبب بنتا ہے۔
پردیس میں ہمارا ہر عمل ہمارے وطن کی پہچان بن جاتا ہے۔

اس لیے قوم کی تربیت، برداشت، اخلاق، قانون پسندی اور غصے پر قابو پانے کی تعلیم آج پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔
ایک لمحے کا غصہ تین جانیں لے سکتا ہے، مگر اس کا غم اور دشمنی کئی خاندان نسلوں تک اٹھاتے ہیں۔

فوری ضرورت برائے کرغزستانسلیکشن کیلئے امیدوار کا جوکی اور سنگر مشین پر کام کرتے ہوئے کی ویڈیوز سینڈ کریں
15/08/2026

فوری ضرورت برائے کرغزستان
سلیکشن کیلئے امیدوار کا جوکی اور سنگر مشین پر کام کرتے ہوئے کی ویڈیوز سینڈ کریں

گاڑیوں پر پی پی ایف شیٹ لگانے والے اور ساتھ میں پالش کا کام جانے والے افراد کی ضرورت ہے
07/11/2025

گاڑیوں پر پی پی ایف شیٹ لگانے والے اور ساتھ میں پالش کا کام جانے والے افراد کی ضرورت ہے

فرنیچر / فنشنگ کاریگر درکار ہیں
07/11/2025

فرنیچر / فنشنگ کاریگر درکار ہیں

بہترین جاب ڈیمانڈ
03/11/2025

بہترین جاب ڈیمانڈ

سلیکشن کیلئے سی وی لازمیانٹرویو آنلائن ہوگا
03/11/2025

سلیکشن کیلئے سی وی لازمی
انٹرویو آنلائن ہوگا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn Ali Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category