M/S TALHA ASHRAF AND TAHA ASHRAF SHIPPING & TRADING

M/S TALHA ASHRAF AND TAHA ASHRAF SHIPPING & TRADING Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M/S TALHA ASHRAF AND TAHA ASHRAF SHIPPING & TRADING, Karachi.

Why Choose Us
Direct access to Japanese auctions & dealers
Transparent pricing and honest communication
End-to-end vehicle buying solutions
Trusted support for international buyers
Japan to Australia and Malta
and All information about custom services

Our Key Services🚗 Vehicle Sourcing from JapanWe source passenger cars, SUVs, vans, trucks, and commercial vehicles based...
22/01/2026

Our Key Services
🚗 Vehicle Sourcing from Japan
We source passenger cars, SUVs, vans, trucks, and commercial vehicles based on your needs and budget.
🔨 Japan Vehicle Auction Bidding
Expert bidding support at major Japanese auto auctions with full auction sheet analysis.
🤝 Vehicle Purchase & Sales Services
Complete buying and selling support with professional documentation handling.
🔍 Vehicle Inspection & Verification
Pre-export inspections to confirm vehicle condition and specifications.
📄 Export Documentation & Compliance
All required Japan export documents prepared accurately for Australia and Malta.
🚢 Vehicle Shipping from Japan
Shipping and logistics coordination to destination ports with regular updates.
Vehicle Export from Japan to Australia & Malta
We specialize in exporting vehicles from Japan to Australia and Malta, understanding import regulations, market standards, and buyer expectations. Our tailored services support both individual buyers and vehicle dealers.
Keywords: Japan car export, buy Japanese cars Australia, Japan vehicle export Malta
Why Choose Me
Direct access to Japanese auctions & dealers
Transparent pricing and honest communication
End-to-end vehicle buying solutions
Trusted support for international buyers
Start Buying Vehicles from Japan Today
Looking to buy or export vehicles from Japan? Our team is ready to assist you with reliable service and expert guidance.
We are– Your trusted link to Japan’s vehicle market.

22/01/2026

Why Choose us
Direct access to Japanese auctions & dealers
Transparent pricing and honest communication
End-to-end vehicle buying solutions
Trusted support for international buyers
Start Buying Vehicles from Japan Today
Looking to buy or export vehicles from Japan? Our team is ready to assist you with reliable service and expert guidance.
SERVICES LINKER – Your trusted link to Japan’s vehicle market.

22/01/2026
19/09/2022

☠️*اپنا دُشمن خود نہ بنیں*☠️
🌞*Share to Others*🌞
*میں ایک 9 سالہ بچے کو چیک کر رہا تھا*
👈 جس کے دانت میں درد تھا ، اُس کی ماں کہہ رہی تھی کہ بچے کو میں نے دانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہے لیکن فرق نہیں آیا ہے ۔۔۔

*_ٹھرئیے !_*

جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کر رہی تھی
وہ تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربیبروفن ہے ،
جو معدے کے ساتھ ، جگر ، گُردے کا ستیاناس کردیتی ہے
اور وہ بھی اس کم عُمر کے بچے کو کیوں دی ؟
سب سے محفوظ تصّور کیجانے والی *پیناڈول* گولیوں سے لاکھوں کروڑوں لوگ جگر کی سُکڑنے والی بیماری کا شکار ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں ۔

*پونسٹان ، بروفین ، ٹونوفلیکس، ڈائکلو ، وورین ، بریکسین ، فیلڈین*

وغیرہ
دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں ، لیکن یہ ادویات فائدے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کے حامل بھی ہیں ۔
اس کا زیادہ یا متواتر استعمال
*دِل ، جگر اور گُردوں کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔*
آج کل تو ہر کوئی *بیفلام* دھڑادھڑ استعمال کررہے ہیں
یہ کام نہ کریں بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرھیز کریں ۔۔
آسان حل ۔۔۔۔
آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں *اجوائن کو جوش دیکر پئیں* اجوائن سے ہومیوپیتھک دوائی بیلاڈونا بنتی ہے
جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے ۔
مقامی خودرو پودے شماکے کو پانی میں جوش دیکر پیاکریں ۔
اگر درد ہمیشہ رہے تو
*ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹربل کرلیں ۔*
کچی ہلدی کو جوش دیکر پیاکریں ۔
دردوں کیلئے
سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں ۔
*اپنا دُشمن خود نہ بنیں*
انگریزوں کو مالی فائدہ نہ دیں ۔
آپ نے ٹی وی پر پیناڈول کا اشتہار دیکھا ہوگا
جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں دوگولیاں پیناڈول لیں ۔۔
تو ایسا بِلکل بھی نہ کریں ۔یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتاہے ۔
جسمانی درد تھکاوٹ کیوجہ سے ہوتی ہے
تو آپ جی بھر کر آرام کریں ۔
خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ دیں ۔
*👈بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں ۔۔*
بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں ناک بند ہونے کیوجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیاکریں ، جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایاکریں ۔
سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں ۔۔
لکیر کے فقیر نہ بنیں ۔
ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں ۔۔۔۔
ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں ۔
گُردوں ، دِل اور جگر کو تباہ ہونے سے بچائیں ۔
*👈 اور اس پیغام کو مفادِعامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔۔شُکریہ ۔*

04/05/2022

سیاستدان بھاگ جائیں گے ھم سب کیسے رہیں گے سوچو؟

کیا اپ کا ملٹی پل ویزا لگا ہوا ہے اگر نہیں تو جاگتے رہنا
پھر نہ کہنا دیر ہوگئی
یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے ۔
آج یہاں لڑائی
آج وہاں لڑائی
فلاں پارٹی کا جلسہ
فلاں پارٹی نے فلاں کے لوگوں کو مارا
اداروں کے خلاف نعرہ بازی
عدلیہ پہ وار
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ہے جو
لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا
اسی طرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیا گیا اور جب عوام کا غم و غصہ انتہا کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا ۔۔۔یہ سب کرنا سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
انکے لئے مشکل نہی ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے۔۔
پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے ۔
گوادر پورٹ۔۔
ریکوڈیک کے سونے کے ذخائر ۔۔
بلوچستان میں سمندر میں تیل۔۔
یورینیم کے ذخائر۔۔
نکل کے ذخائر۔۔۔
لیتھیم کے ذخائر۔۔ اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
عالمی طاقتوں کے لئے پاکستان پہ قبضہ کرنے کے لئے یہی جواز کافی ہیں ۔۔
اسلئے برائے مہربانی محب وطن پاکستانی بنیں۔۔۔
سب سے پہلے تو یاد رکھیں کہ جب بھی ملک میں آفت آئے گی یا حملہ ہو گا تو سیاستدان ملک چھوڑ کے باہر بھاگ جائیں گے ۔۔ ملک میں جو 230 خاندان ہیں جن کے بچوں کے پاس 5 سال کے ملٹیپل ویزہ لگے ہیں وہ بھی ملک سے نکل جائیں گے ۔۔
اب پیچھے بچیں گے میں آپ اور ہماری طرح کے
اپر مڈل کلاس
مڈل کلاس
لوئر مڈل کلاس
وہ لوگ جو غربت کی لکیر کے اوپر رہ رہے یا نیچے رہ رہے غربت کی لکیر سے ۔۔
ہمیں فسادات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔
خون ریزی ہو گی
ڈاکے پڑیں گے

خوراک کی کمی ہو جائے گی
اب ہم نے کرنا کیا ہے؟؟؟

1-سب سے پہلے تو کسی بھی قسم کی انتشار کی پوسٹ نہ پھیلائیں
2 :یاد رکھیں میڈیا اس ففتھ جنریشن وار کا سب سی اہم ہتھیار ہے اسلئے کسی بھی خبر پہ اندھا دھند یقین نہ کریں۔۔۔نہ ہی آگے شئیر کریں ۔۔
3:کسی بھی جگہ انتشار کی کیفیت پیدا ہوتی دیکھیں تو کوشش کریں لوگوں کو سمجھائیں کہ سیاسی پارٹی کی خاطر محلہ دار , بازاری شراکتی تاجر , ہمسائیگی کے حقوق کو نظرانداز نہ کریں انکے حقوق زیادہ ہیں
4: اداروں کے خلاف پوسٹ کریں مگر اتنی تنقید جتنی جائز ہے
5: ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ہمارا کم ازکم کم کوئی اخلاقی معیار تو ہونا چاہئے گفت وشنید میں 'تنقید میں اور کسی خبر کو بغیر تحقیق کے اگے پہنچانے میں
6-ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں پر تنقید سے گریز کرنا چاہئے اور ان کا مورال ڈاؤن کرنے والا کوئی کام نہیں کرنا چاہئے کیونکہ یہی ہماری سلامتی کے یہی ضامن ہیں کل جو لوگ سیکیورٹی اداروں پر تنقید کرتے تھے اج تعریفیں کر رہے ہیں اور کل جو ان کی تعریفیں کر رہے تھے اج ان پر تنقید کر رہے ہیں ان لوگوں کے معیار کا اپ لوگوں کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا ہم کو سمجھدار ہو نے کی ضرورت ہے ۔
7: یاد رکھیں ہمارا ملک سلامت ہے تو ہم سلامت ہیں اسلئے ہمیں اس ملک کی سلامتی و بقاء کی جدوجہد کرنی ہے کاپی پیسٹ۔

Import from Japan and Consultancy services Custom Duty and Taxes
26/11/2021

Import from Japan and Consultancy services Custom Duty and Taxes

07/11/2021

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M/S TALHA ASHRAF AND TAHA ASHRAF SHIPPING & TRADING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M/S TALHA ASHRAF AND TAHA ASHRAF SHIPPING & TRADING:

Share