All Dumper Truck Onwer Assosiation Sindh

All Dumper Truck Onwer Assosiation Sindh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Dumper Truck Onwer Assosiation Sindh, Karachi.

17/06/2019

ہماری چاند کمیٹیوں اور چیئرمینوں کا وہی حال ہے، جو تحریک لبیک یارسول اللہ اشرف جلالی گروپ کے چیئرمینوں کا ہے! 😂

17/06/2019

کچھ معاملات پر اپنے ہاتھوں میں مکمل اختیار ہوتے ہوئے بھی اللہ پر چھوڑ دیا جاتا ہے، وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے، اور ضرور کرے گا۔

آج ایک میٹنگ ہوئی جس میں مائی گاڑی کی  طرف سے  سلیم رند اور حسن پیر کی طرف سے ناصر نے نمائندگی کی اور ڈمپر کی طرف سے ھڑت...
17/06/2019

آج ایک میٹنگ ہوئی جس میں مائی گاڑی کی طرف سے سلیم رند اور حسن پیر کی طرف سے ناصر نے نمائندگی کی اور ڈمپر کی طرف سے ھڑتال پر بھرپور ساتھ دینے کا عزم

آج رئیس گوٹھ میں رئیس حسین اور حب چوکی عبداللہ نےاور کاکارئیس غلام سرور نے مکمل  ھڑتال کی حمایت کی
17/06/2019

آج رئیس گوٹھ میں رئیس حسین اور حب چوکی عبداللہ نےاور کاکارئیس غلام سرور نے مکمل ھڑتال کی حمایت کی

آج ڈمپر ایسوسی ایشن کی طرف سے  ایک اجلاس  ہوا جس کی سربراھی صدر یوسف نے کی اجلاس میں ھڑتال کا فیصلہ کیااعلان بعد میں کیا...
16/06/2019

آج ڈمپر ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک اجلاس ہوا جس کی سربراھی صدر یوسف نے کی اجلاس میں ھڑتال کا
فیصلہ کیا
اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Dumper Truck Onwer Assosiation Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share