Pak Afridi Transport Service

Pak Afridi Transport Service We are deliver all kind of oil, petroleum products, chemical from all pakistan.

18/12/2025
انٹرسٹی روٹس پر 25 سال سے زائد پرانی گاڑیاں چلانے کی اجازت نہیں ہوگی: سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن
24/09/2025

انٹرسٹی روٹس پر 25 سال سے زائد پرانی گاڑیاں چلانے کی اجازت نہیں ہوگی: سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن

13/08/2025

تمام ٹرانسپورٹر حضرات کے لیے میسج ہے کہ جشن آزادی کے سلسلے میں کل مورخہ 13 اگست 2025 دن 1200 بجے سے ہر قسم کی HTV s کا داخلہ راولپندی اسلام اباد کے لیے بند کر دیا جائے گا.14 اگست 2025 کو دن 3بجے تک یہ داخلہ ممنوع ہو گا۔ لہذا تمام ڈمپر ٹرک ٹریلر کے مالکان سے گذارش ہے کہ کسی قسم کی زحمت سے بچنے کے لیے مذکورہ وقت کے دوران گاڑیاں روک لیں

20/05/2025

مورو سندھ میں حالات کشیدہ۔۔۔ ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر روک دیں۔ اطلاعات کے مطابق مورو میں سندھ پولیس اور جئے سندھ تنظیم کے مابین کسی معاملے پر تنازعہ پیدا ہو گیا جس کی بناء پر مورو میں نیشنل ہائی وے کو بلاک کر کے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی اور ایک گاڑی کو آگ لگا کر جلا دیا گیا۔ تمام ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز فی الحال احتیاط کریں۔

اگاہی پوسٹ*👁️‍🗨️👁️‍🗨️تمام   کنٹینرز ڈرائیورز اور مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جس طرح سے پچھلے چار دن سے  #سندھ بھر میں ...
22/04/2025

اگاہی پوسٹ*👁️‍🗨️👁️‍🗨️تمام کنٹینرز ڈرائیورز اور مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جس طرح سے پچھلے چار دن سے #سندھ بھر میں 🚩رستے بند ہیں۔ اور تقریباً ہر ہوٹل مختلف قسم کی گاڑیوں سے بھرے پڑے ہیں، اس صورتحال میں اپنے گاڑیوں کے آس پاس موجود رہیں اور خاص کر کنٹینرز والے #ڈرائیورز کو نہیں پتہ ہوتا کہ # #پیٹرول والی گاڑیوں کے آس پاس #سیگریٹ🚭🚬 نوشی یا گاڑیوں کے نیچے گیس 🔥 #چولہوں پر اپنے لیے کھانے پکانے سے خدانخواستہ کتنا بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، ایسے لوگوں کو روکیں ان کو #خبردار کریں تاکہ کسی کا بھی نقصان نہ ہو* ۔۔ اللہ تعالیٰ سب مسافر بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین
۔۔۔

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ**پیٹرول 1 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا**ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت...
01/02/2025

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

*پیٹرول 1 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا*

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے روپے لیٹر اضافہ*

*پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر*

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے ہوگئی*

02/12/2024

کوہاٹ ٹنل بند 🍁
ٹنل کے اندر 5 گاڑیوں کا خطرناک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کوہاٹ ٹنل بند ہے متبادل کوتل کا راستہ اختیار کریں ۔شکریہ

پشاور ٹو اسلام آباد موٹروے  مرمتی کام کی وجہ سے 22 نومبرکو 8بجے سے بند رہے گا
22/11/2024

پشاور ٹو اسلام آباد موٹروے مرمتی کام کی وجہ سے 22 نومبرکو 8بجے سے بند رہے گا

17/11/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رٰجِعونَ 😭
سکردو سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر کو حادثہ۔۔
23 لوگ جان کی بازی ہار گئے۔۔!!!
ذرائع.

ریسکیو 1122 کوہاٹ:کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل مین انڈس ہائی پر درہ بازار کے قریب ہینو دس ویلر اور مزدہ کے مابین تصادم۔حاد...
15/11/2024

ریسکیو 1122 کوہاٹ:

کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل مین انڈس ہائی پر درہ بازار کے قریب ہینو دس ویلر اور مزدہ کے مابین تصادم۔
حادثے میں دو افراد زخمی ۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ درہ ویلفیئر ہسپتال قاسم خیل شفٹ کیا گیا۔جہاں سے دونوں مریضوں کو انتہائی سیرس حالت میں پشاور ایل آر ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمیوں میں مزمل ولد عرب خان اور عطاء اللہ ولد رحمان ساکنان لکی مروت شامل۔

Address

Karachi
75600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Afridi Transport Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share