Hamzashahid Carg0 & C0ntainer service

Hamzashahid Carg0 & C0ntainer service پورے پاکستان کیلے پرچون اور مکمل کنٹینر دستیاب ہیں

 #جِمَعٌـــــﷺـــــــهِ  #مَبَِـــأّرګـــــﷺــــــه   اے اللّٰـــــہﷻھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمت...
22/05/2026

#جِمَعٌـــــﷺـــــــهِ #مَبَِـــأّرګـــــﷺــــــه
اے اللّٰـــــہﷻ
ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما.
آمیـــــــــــــــــن یا ربّ العالمین 🤲🤲 🤲
کنٹینر سروس!!

تمام امتِ مسلمہ کو ماہِ ذوالحجہ کا مبارک چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو۔ ان شاء اللہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائے جان...
17/05/2026

تمام امتِ مسلمہ کو ماہِ ذوالحجہ کا مبارک چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو۔ ان شاء اللہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائے جانے کا امکان ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت، امن اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔۔❤️
-کارگو اینڈ کنٹینرز سروس ♥️

‏*ﺑِﺴْــــــــــــــــــــﻢِ اللّٰه ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ**السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـا...
15/05/2026

‏*ﺑِﺴْــــــــــــــــــــﻢِ اللّٰه ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ*
*السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ*

#جِمَعٌـــــﷺـــــــهِ #مَبَِـــأّرګـــــﷺــــــه

‏حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ
‏اےمالک (اللہ تعالیٰ )!
‏ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اورگناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں۔ ہمیں معاف فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلیں، پریشانیاں، دکھ دور فرما، ہمارےلئے بہتری فرما!

*آمـــین یاربــــ العالمیـــن*🤲🏻
اینڈ کنٹینرز سروس

Happy Mothers Day yo all my Friends Family and all Moms  Cargo Group
10/05/2026

Happy Mothers Day yo all my Friends Family and all Moms
Cargo Group

.⚘ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔    اے ربّ العالمین!یہمیں وہ سکون عطا کر جو تیرے ذکر می...
08/05/2026

.⚘ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔

اے ربّ العالمین!
یہمیں وہ سکون عطا کر جو تیرے ذکر میں ہے، وہ برکت دے جو تیرے ہاتھ میں ہے اور وہ خوشی عطا کر جو تیرے کرم سے ملتی ہے۔ آمین۔ 🤲

یکم مئی، مزدوروں کے عزم، محنت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن۔ہم ان تمام محنت کش افراد کو سلام پیش کرتے ہیں ج...
05/05/2026

یکم مئی، مزدوروں کے عزم، محنت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن۔

ہم ان تمام محنت کش افراد کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن اور محنت سے معاشرے کو مضبوط اور محفوظ بناتے ہیں.
!
Cargo & Container Service

  اینڈ کنٹینر سروس
04/05/2026

اینڈ کنٹینر سروس

یکم مئی | یومِ مزدورتعمیرِوطن کے لئے سرگرمِ عمل ہر مزدور، ہر کارکن کوہماری ٹیم کا سلام
01/05/2026

یکم مئی | یومِ مزدور
تعمیرِوطن کے لئے سرگرمِ عمل ہر مزدور، ہر کارکن کوہماری ٹیم کا سلام

  اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو اپنی رحمت سے،آپ کے گھر کو اپنی برکت سے،اور آپ کی زندگی کو اپنی محبت سے بھر دے۔دعا ھے کہ یہ جمع...
01/05/2026


اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو اپنی رحمت سے،
آپ کے گھر کو اپنی برکت سے،
اور آپ کی زندگی کو اپنی محبت سے بھر دے۔
دعا ھے کہ یہ جمعہ مبارک آپ کے لیے
خوشیوں، آسانیوں اور قبولیتِ دعا کا پیغام بنے۔آمین 🤲
اینڈ کنٹینرز سروس!

یکم مئی | یومِ مزدورتعمیرِوطن کے لئے سرگرمِ عمل ہر مزدور، ہر کارکن کوہماری ٹیم کا سلام
01/05/2026

یکم مئی | یومِ مزدور
تعمیرِوطن کے لئے سرگرمِ عمل ہر مزدور، ہر کارکن کوہماری ٹیم کا سلام

Address

حمزہ شاہد کارگو اینڈ کنٹینر سروس
Karachi
0995

Telephone

+923002756995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamzashahid Carg0 & C0ntainer service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share