Ghadeeri Karwaan

Call Contact the business

Ghadeeri Karwaan Ghaderi Karwan (Since 1990)

786/110دسمبر کی چھٹیاں اس بار مولا کے نام! ❤️13 رجب، نجفِ اشرفجشنِ ولادتِ مولا علیؑ اور روضۂ امیرالمؤمنینؑ کی حاضری۔بس د...
29/09/2026

786/110

دسمبر کی چھٹیاں اس بار مولا کے نام! ❤️

13 رجب، نجفِ اشرف
جشنِ ولادتِ مولا علیؑ اور روضۂ امیرالمؤمنینؑ کی حاضری۔

بس دل میں ارادہ ہو، راستے خود بن جاتے ہیں۔

Duration : 11 Days
Last Date Passport Submission
1st December 2026
ویزا یا ڈالر ریٹ کےمیں فرق آنے کی وجہ سے پیکج میں تبدیلی آسکتی ہے
150$ Extra will be charged from Lahore and Islamabad

Contact Now:
Hasan Iftikhar
03357223598
Mahmood Hasan
03356664641

GHADEERI KARWAAN (SMC-PVT) LIMITED
GL-5911

Ayyam e FatamiyehIraq 13 Jamd ul AwalIran 3 Jamad us Saniبکنگ جاری ہےجلدی اپنی سیٹ بک کروایںFor Booking & Details:Contac...
16/09/2026

Ayyam e Fatamiyeh
Iraq 13 Jamd ul Awal
Iran 3 Jamad us Sani

بکنگ جاری ہے
جلدی اپنی سیٹ بک کروایں

For Booking & Details:
Contact now:
Hasan Iftikhar:
+92 335 7223598
Mahmood Hasan:
+92 335 6664541
GHADEERI KARWAAN (SMC-PVT) LIMITED
GL-5911
Religious Tours

13 Rajab in NAJAF InshallahStandard Package Group will be Announce Soon!Stay Connected Like or follow this page for more...
15/09/2026

13 Rajab in NAJAF Inshallah
Standard Package Group will be Announce Soon!
Stay Connected

Like or follow this page for more upcoming group updates.

Ghadeeri Karwaan
Religious Tour
GL-5911

اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا زِيَارَةَ الْحُسَيْنِ
12/09/2026

اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا زِيَارَةَ الْحُسَيْنِ



09/09/2026

Booking Open

Ayyam e Fatamiyah in Qom
3 Jamad us Sani 2026
Azadari in Qom

Contact:
Hasan Iftikhar
03357223598

حضرتِ عباس ؑ کی بارگاہ میں دعا ہے کہمولا تمام مومنین و مومنات کو کربلا کی زیارت نصیب فرماآمین یارب
07/09/2026

حضرتِ عباس ؑ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ
مولا تمام مومنین و مومنات کو کربلا کی زیارت نصیب فرما
آمین یارب

سیدہؑ کے غم میں آنکھیں اشک بار ہوں، لبوں پر سلامِ عقیدت جاری ہو، سینے میں ماتم کی تڑپ ہو، اور قدم قمِ مقدس کی اُن گلیوں ...
03/09/2026

سیدہؑ کے غم میں آنکھیں اشک بار ہوں، لبوں پر سلامِ عقیدت جاری ہو، سینے میں ماتم کی تڑپ ہو، اور قدم قمِ مقدس کی اُن گلیوں میں جا ٹھہریں جہاں ہر ذرّہ محبت، وفا اور غمِ اہلِ بیتؑ کی گواہی دیتا ہے…

قم میں ایامِ فاطمیہ کی عزاداری صرف ایک مجلس نہیں، بلکہ دل کے زخموں کو آنسوؤں میں ڈھالنے، سیدہؑ کی مظلومیت پر سینہ کوبی کرنے اور اُن کے غم میں خود کو بھلا دینے کا نام ہے۔ جب نوحہ بلند ہو، ماتمی دستے گزریں، اور ہر سمت “یا فاطمہؑ” کی صدائیں گونجیں، تو ایک عاشقِ اہلِ بیتؑ کا دل کیسے بے قرار نہ ہو؟

اس سے بڑھ کر اور کیا سعادت ہو سکتی ہے کہ ایامِ فاطمیہ میں قمِ مقدس کی فضاؤں میں حاضر ہو کر، بی بی معصومہؑ کے روضے کے سامنے آنسو بہائے جائیں، سینہ زنی کی جائے، اور دل کا حال اُنہی کے غم میں بیان کیا جائے…

ایامِ فاطمیہ میں قم کی عزاداری شاید زندگی کی وہ عظیم سعادت بن جائے جس کے بعد دل کو دنیا کی کوئی اور خواہش باقی نہ رہے۔ 🖤🥀

For Booking & Details:
Contact now:
Hasan Iftikhar:
+92 335 7223598
Mahmood Hasan:
+92 335 6664541
GHADEERI KARWAAN (SMC-PVT) LIMITED
GL-5911
Religious Tours

#عزاداری

🖤 کچھ منزلیں آنکھوں سے نہیں، آنسوؤں سے دیکھی جاتی ہیں…ایامِ فاطمیہ میں نجف و کربلا کا سفر، اُس غم کی حاضری ہے جو آج بھی ...
02/09/2026

🖤 کچھ منزلیں آنکھوں سے نہیں، آنسوؤں سے دیکھی جاتی ہیں…
ایامِ فاطمیہ میں نجف و کربلا کا سفر، اُس غم کی حاضری ہے جو آج بھی دلِ مومن کو بےقرار رکھتا ہے۔
کاش نصیب میں وہ لمحہ لکھا ہو، جب روضۂ علیؑ کے سائے میں اور کربلا کی فضاؤں میں صرف ایک صدا ہو:

یا زہراؑ، ہمیں اپنے غم میں جگہ عطا فرما۔

For Booking & Details:
Contact now:
Hasan Iftikhar:
+92 335 7223598
Mahmood Hasan:
+92 335 6664541
GHADEERI KARWAAN (SMC-PVT) LIMITED
GL-5911
Religious Tours

Address

A 63 Block 20
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 22:00

Telephone

+923357223598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghadeeri Karwaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghadeeri Karwaan:

Shortcuts

Share