Al Mumtaz Coach Service

Al Mumtaz Coach Service This page is all about Al Mumtaz Coach service

23/08/2026
12/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مکران کی معروف قبائلی شخصیت اور نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ھوت عبدالغفور کی شریکِ حیات، جبکہ چیمبر آف کامرس کے صدر ھوت جیہند اور حمل ھوت کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔

الممتاز کوچ فیملی اس غم کی گھڑی میں ھوت عبدالغفور صاحب، ھوت جیہند، حمل ھوت اور تمام سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

"الممتاز کوچ کی طرف سے پنجگور عوام کے لئےخوشحبری "الممتاز کوچ سروس کی صبح  سروس کی کامیابی کے بعد اب پیش کررہا ہے شام سر...
04/08/2026

"الممتاز کوچ کی طرف سے پنجگور عوام کے لئےخوشحبری "

الممتاز کوچ سروس کی صبح سروس کی کامیابی کے بعد اب پیش کررہا ہے شام سروس۔
شام 5 بجے ڈالمیا کراچی ٹو پنجگور سروس

شاندار افتتاح5 اگست 2026 سے۔
رابط نمبر:
03312767347
03332948006

کل سے ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی (29/5/2026)مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں:0331276734703332948006
28/05/2026

کل سے ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی (29/5/2026)
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
03312767347
03332948006

16/04/2026

Al Mumtaz Coach Pay kis na safr kiya ha?

خوشخبریمکران کے عوام کے لئے خوشخبری مکران ٹو کراچی روٹ کا ہڑتال۔ ختم کر دیا گیا ہے انشاءاللہ المُمتاز کوچ سروس میں کل سے...
07/03/2026

خوشخبری

مکران کے عوام کے لئے خوشخبری مکران ٹو کراچی روٹ کا ہڑتال۔ ختم کر دیا گیا ہے انشاءاللہ المُمتاز کوچ سروس میں کل سے باقاعدہ ٹکٹ کی بکنگ جاری رہیگی اور تمام سروسز دوبار بحال کر دئیے گئے ہیں

*منجانب : المُمتاز کوچ سروس*

Address

Al Mumtaz Coach Service Office Number 23 Intercity Bus Terminal Yusuf Goth Hub River Road Baldia Town Karachi
Karachi
0075

Telephone

+923312767347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mumtaz Coach Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Mumtaz Coach Service:

Shortcuts

Share