Vibing With Nomi

Vibing With Nomi Vibing with Nomi
Just a boy, good vibes, and a camera. Subscribe & ride the vibe.Dont forget to Follow Stay blessed Thank You 🇵🇰

Catch me exploring life one chill moment at a time Travel, Foods, Moods, Life Style, and all the crazy chaos in between.

01/08/2025

Pakistan's First Luxury Family Waiting Lounge At Lahore Railway Station ❤️🇵🇰
Video Credit:

゚viralシfypシ゚

لاہور سے کراچی کا کرایہ صرف اور صرف 8700 روپے اے سی سٹینڈرڈ کلاس کا۔
31/07/2025

لاہور سے کراچی کا کرایہ صرف اور صرف 8700 روپے اے سی سٹینڈرڈ کلاس کا۔

31/07/2025

حال ہی میں بحال ہونے والی پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کراچی کینٹ کے پلیٹ فارم نمبر ایک پہ ارہی ہے یہ ٹرین روزانہ کی بنیاد پہ ٹھیک چار بجے کراچی سے ۔
روانہ ہوتی ہے لاہور کے لیے

کیا اپ نے ابھی تک اس نیو ٹرین میں سفر کیا؟؟

29/06/2025

Jaffar Express Train crossing with Greenline

゚viralシfypシ゚

پاکستان ریلوے کا لاہور اور نارووال کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بہترین تحفہایک عید سپیشل ٹرین چلائی جائے گی 6 ...
03/06/2025

پاکستان ریلوے کا لاہور اور نارووال کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بہترین تحفہ
ایک عید سپیشل ٹرین چلائی جائے گی
6 June 2025 se 🇵🇰❤️

06/05/2025

بہاولپور میں لوگ کھڑے دیکھ رہے تھے کہ یک دم ایک اور میزائل آیا۔ اس میزائل کی شدت آپ دیکھ سکتے ہیں
دعاؤوں میں یاد رکھیے۔۔

خوشحال خان خٹک ایکسپریس (19-اپ / 20-ڈاؤن) کی روانگی کے دنوں میں تبدیلیلاہور: پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز نے خوشحال خان خٹک ...
06/05/2025

خوشحال خان خٹک ایکسپریس (19-اپ / 20-ڈاؤن) کی روانگی کے دنوں میں تبدیلی

لاہور: پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس (19-اپ/20-ڈاؤن) کی روانگی کے دنوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹرین کراچی سٹی سے پشاور کینٹ کے درمیان کوٹری، دادو، جیکب آباد، کشمور کالونی، کوٹ ادو، کنڈیاں اور اٹک سٹی کے راستے چلتی ہے۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ٹرین کی مقررہ وقت پر روانگی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ تاخیر سے بچا جا سکے۔ اب یہ ٹرین مئی 2025 میں ہر دو دن بعد چلائی جائے گی۔

نئی تاریخیں درج ذیل ہیں: 7، 10، 13، 16، 19، 22، 25، 28 اور 31 مئی 2025

اسی طرز پر جون 2025 اور اس کے بعد کے مہینوں میں بھی یہی شیڈول برقرار رکھا جائے گا۔

تمام متعلقہ عملے اور مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ اس شیڈول کے مطابق اپنی سفری منصوبہ بندی کریں۔

ترجمان، پاکستان ریلوے

19/04/2025

Asalam o alikum Dosto, I am pleased to announce that I will be changing my channel name from "Train wali sarkar" to "Vibing with Nomi", marking a new chapter in my content creation journey Like Travel, Foods ,and Life style . Stay Blessed ❤️🇵🇰

04/04/2025

Greenline Train vs Bike Race 🔥

゚viralシfypシ゚viralシalシ

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر تمام ٹرینز کے کرایوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان کردیا
21/03/2025

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر تمام ٹرینز کے کرایوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان کردیا

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vibing With Nomi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vibing With Nomi:

Share

Category