Hurmat-e-Harmain Travel Mehmoodabad Branch

Hurmat-e-Harmain Travel Mehmoodabad Branch اپنے حج و عمرہ کے سفر کو بہترین بنانے کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیں ۔. . اور اپنا سفر یادگار بنائیں
۔

عمرہ نشست کے مناظر
30/12/2025

عمرہ نشست کے مناظر

عمرہ نشست کے بعد زائرین میں تحائف  بھی تقسیم ہوئے
30/12/2025

عمرہ نشست کے بعد زائرین میں تحائف بھی تقسیم ہوئے

30/12/2025

اللہ پاک ہر مسلمان کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین

30/12/2025

اللہ پاک سب کا سفر آسان فرمائے اور قبول فرمائے آمین

حرمتِ حرمین ٹریول اینڈ ٹورز (محمود آباد ) کراچی۔17 دسمبر والے عمرہ گروپ نے رافع قادری و نوید باپو کے ہمراہ الحمدلله بدر ...
25/12/2025

حرمتِ حرمین ٹریول اینڈ ٹورز (محمود آباد ) کراچی۔17 دسمبر والے عمرہ گروپ نے رافع قادری و نوید باپو کے ہمراہ الحمدلله بدر شہر کی زیارات کیں

جنوری و فروری کے گروپ میں بکنگ جاری ہے

03007050607
03142565798

یہ مسجد امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطابؓ کے نام سے منسوب ہے۔ تاریخی ذرائع کے مطابق یہ مسجد 850 ہجری کے بعد تعمیر کی گئی۔ ی...
24/12/2025

یہ مسجد امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطابؓ کے نام سے منسوب ہے۔ تاریخی ذرائع کے مطابق یہ مسجد 850 ہجری کے بعد تعمیر کی گئی۔ یہ بھی روایت ہے کہ یہ مسجد اس مقام پر تعمیر کی گئی جہاں نبی کریم ﷺ نے عید کی نماز ادا فرمائی تھی۔ حضرت عمر بن خطابؓ نے بھی اپنے دورِ خلافت میں یہاں نماز ادا کی، اسی نسبت سے اس مسجد کا نام ان کے نام پر رکھا گیا۔
مسجد کی موجودہ عمارت تیرہویں صدی ہجری سے تعلق رکھتی ہے۔ شاہ فہد بن عبدالعزیز آل سعود کے دورِ حکومت میں 1411 ہجری میں اس مسجد کی تجدید و توسیع کی گئی۔ بعد ازاں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے عہد میں 1434 ہجری میں ایک مرتبہ پھر اس کی مرمت اور دیکھ بھال کی گئی۔ آخرکار شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور میں مدینہ منورہ کی مساجد اور تاریخی مقامات کی دیکھ بھال کے منصوبے کے تحت اس مسجد کی مزید مرمت کی گئی۔

HHT. Mehmood Abad branch karachiZiyarat e maqam e suleh HudaibiyaNext grp in sha Allah jan.2026contact us 03007050607031...
20/12/2025

HHT. Mehmood Abad branch karachi

Ziyarat e maqam e suleh Hudaibiya

Next grp in sha Allah jan.2026

contact us
03007050607
03142565798

20/12/2025

دسمبر2025 عمرہ گروپ کی زیارات مقام صلح حدیبیہ
گروپ لیڈر کے ہمراہ

جنوری کے عمرہ گروپ میں کچھ سیٹیں باقی ہیں

رابطہ کریں
03007050607
03142565798

17/12/2025

HHT.Mehmood Abad branch
17Dec 25Umrah Grp

Grp leader Rafay Qadri ke sath Jinah intr.Airport karachi

Next grp Insha Allah 5jan 26
ہمارے عمرہ گروپ ہر مھینے روانہ ہوتے ہیں
03007050607
03142565798

17/12/2025

HHT. Mehmood Abad branch
17 Dec25 Umrah Grp

Grp leader Rafay Qadri ke Hamrah rawana

Jan.Feb. me Umrah Booking Jari he
03007050607
03142565798

14/12/2025

عمرہ زائرین کے تاثرات

نوٹ ہمارے عمرہ گروپ ہر مھینے روانہ ہوتے ہیں

رابطہ کریں
03007050607
03142565798
وقاص قادری

مخصوص نشستیں خالی ہیں آج ہی رابطہ کریں0300705060703142565798وقاص قادری
14/12/2025

مخصوص نشستیں خالی ہیں آج ہی رابطہ کریں
03007050607
03142565798
وقاص قادری

Address

Mehmoodbad
Karachi
7500

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hurmat-e-Harmain Travel Mehmoodabad Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category