Karwan e Bainul Harmain Travel's

Karwan e Bainul Harmain Travel's A Trusted Name For Hajj, Umrah and Ziarat (Iran Iraq Sham)
Molana Subhan Ali Iran Cont. 989380767414

05/01/2026

الحمداللہ کربلا میں 7 سال کے بعد تل زینبیه افتتاح کردیا

e Bainul harmain

05/01/2026

الحمداللہ کربلا میں 7 سال کے بعد تل زینبیه کا افتتاح کردیا

15/08/2025

میں ان زائرین ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی نیابت میں زیارت کر رہا ہوں جو بائ روڈ نھیں پہنچ سکے اللہ سائیں تمام مومنین کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

10/08/2025

*درجہ ذیل مواکب پر پاکستانی انڈین کھانے اور چائے نیاز امام حسین ص موجود ہے ضرور خدمت کا موقع دیں۔*

اربعین حسینی 2025 مواکب کی تفصیل*

1۔ *پول نمبر 72 پاکستان🇵🇰*
2- *پول نمبر 095 پاکستان🇵🇰*
3- *پول نمبر 172 امریکہ🇺🇸*
4۔ *پول نمبر 161 پاکستان 🇵🇰*
5- *پول نمبر 208 امریکہ🇺🇸*
6۔ *پول نمبر 212 پاکستان🇵🇰*
7- *پول نمبر 237 انڈیا🇮🇳*
8- *پول نمبر 238 ام المصائب ع🇵🇰*
9- *پول نمبر 313 پاکستان🇵🇰*
10۔ *پول نمبر 327 کاروان ہند🇮🇳*
11۔ *پول نمبر 386 پاکستان🇵🇰*
12۔ *پول نمبر 413 انڈیا🇮🇳*
13- *پول نمبر 425 انڈیا🇮🇳*
14۔ *پول نمبر 448 اربعین میڈیکل کیمپ ایران🇮🇷*
15۔ *پول نمبر 464 پاکستان🇵🇰*
16۔ *پول نمبر 470 Uk 🇬🇧*
17۔ *پول نمبر 472 امریکہ🇺🇸*
18۔ *پول نمبر 477 پاکستان🇵🇰*
19۔ *پول نمبر 536 انڈیا🇮🇳*
20- *پول نمبر 594 میڈیکل کیمپ ایران🇮🇷*
21- *پول نمبر 603 انڈیا🇮🇳*
22۔ *پول نمبر 655 انڈیا🇮🇳*
23۔ *پول نمبر 709 انڈیا🇮🇳*
24- *پول نمبر 750 انڈیا🇮🇳*
25- *پول نمبر 777 انڈیا🇮🇳*
26- *پول نمبر 816 انڈیا+پاکستان 🇮🇳+🇵🇰*
27- *پول نمبر 820 انڈیا🇮🇳*
28- *پول نمبر 892 پاکستان🇵🇰*
29- *پول نمبر 974 انڈیا🇮🇳*
30- *پول نمبر 1005 انڈیا🇮🇳*
31- *پول نمبر 1062 حرم امام حسین ع عراق🇮🇶*
32- *پول نمبر 1086 پاکستان🇵🇰*
33- *پول نمبر 1087 پاکستان🇵🇰*
34- *پول نمبر 1144 پاکستان🇵🇰*
35- *پول نمبر 1176 پاکستان🇵🇰*
36- *پول نمبر 1189 پاکستان🇵🇰*
37- *پول نمبر 1236 حرم عباس ع عراق🇮🇶*
ملتمس دعا
کاروان بین الحرمین کراچی

📢 عوامی احتجاج – محسن نقوی کا غلط وقت پر فیصلہ!ہم تمام زائرین سخت احتجاج کرتے ہیں کہ محسن نقوی صاحب نے جو فیصلہ کیا ہے و...
27/07/2025

📢 عوامی احتجاج – محسن نقوی کا غلط وقت پر فیصلہ!

ہم تمام زائرین سخت احتجاج کرتے ہیں کہ محسن نقوی صاحب نے جو فیصلہ کیا ہے وہ بالکل غلط وقت پر لیا گیا ہے۔

🔴 اس وقت ہزاروں زائرین ایران و عراق کے لیے بائی روڈ جانے کی مکمل تیاری کر چکے ہیں۔
🔹 ویزے لگ چکے ہیں
🔹 ٹکٹس اور ہوٹلنگ بک ہو چکی ہے
🔹 لاکھوں روپے خرچ ہو چکے ہیں

📆 یہ فیصلہ ایسے وقت میں لینا جب قافلے روانگی کے قریب ہیں، سراسر زیادتی ہے۔

ہم حکومتِ پاکستان اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ:
✅ زائرین کو درپیش مشکلات کا فوری نوٹس لیں
✅ یہ فیصلہ واپس لیا جائے
✅ زائرین کو اُن کے مذہبی فرائض کی ادائیگی سے نہ روکا جائے



     Apne
22/04/2025



Apne

01/04/2025

اطراف زیارت قم المقدس ایران
مسجد مقدس جمکران
کاروان بین الحرمین رمضان المبارک گروپ(2025)کے زائرین زیارت کرتے ہوئے
کاروان کے ہمراہ علامہ کریم بخش مطہری
مولانا غلام نبی جعفری کی نگرانی میں


اطراف زیارت قم المقدس ایرانزیارات مقدسہ حضرت موسیٰ مبرقع ،چھل اختران ، اور حضرت زید علیہم السلاممیں کاروان بین الحرمین ر...
01/04/2025

اطراف زیارت قم المقدس ایران
زیارات مقدسہ حضرت موسیٰ مبرقع ،چھل اختران ، اور حضرت زید علیہم السلام
میں کاروان بین الحرمین رمضان المبارک گروپ ( 2025)کے زائرین زیارت کرتے ہوئے
کاروان کے ہمراہ علامہ کریم بخش مطہری
مولانا غلا نبی جعفری کی نگرانی میں


اطراف زیارت قم المقدس ایرانبیت النور قم المقدس موسی بن خزرج کا وہ مکان جہاں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا نے قم میں ...
01/04/2025

اطراف زیارت قم المقدس ایران
بیت النور قم المقدس موسی بن خزرج کا وہ مکان جہاں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا نے قم میں داخل ہونے کے بعد قیام فرمایا تھا اور اس گھر کو عبادت کے لیے مخصوص کر لیا تھا۔
کاروان بین الحرمین رمضان المبارک گروپ)2025 )کے زائرین زیارت کرتے ہوئے
کاروان کے ہمراہ علامہ کریم بخش مطہری
مولانا غلام نبی جعفری کی نگرانی میں


اطراف زیارت قم المقدس  ایرانمسجد مقدس جمکران  کاروان بین الحرمین  رمضان المبارک گروپ(2025)کے زائرین زیارت کرتے ہوئے  کار...
01/04/2025

اطراف زیارت قم المقدس ایران
مسجد مقدس جمکران
کاروان بین الحرمین رمضان المبارک گروپ(2025)کے زائرین زیارت کرتے ہوئے
کاروان کے ہمراہ علامہ کریم بخش مطہری
مولانا غلام نبی جعفری کی نگرانی میں


01/04/2025

کاروان بین الحرمین رمضان المبارک گروپ 2025
کے زائرین
حرم حضرت ابوالفضل (ع) کے سامنے
مولانا غلام نبی جعفری کی نگرانی میں


Address

Shadi Khan Chowk, Bhitaiabad Block 9 A Gulistan-e-Johar, Sindh
Karachi
07599

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Bainul Harmain Travel's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Bainul Harmain Travel's:

Share