H&M Travel and Tours

H&M Travel and Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H&M Travel and Tours, Shop 2/25 Commercial Area Shah Faisal colony block 2 karachi, Karachi.

We specialize in planning destination weddings, honeymoons, cruises, anniversary trips, family vacations, family reunions, business travel and incentives, packages, tours and international travel.

22/05/2026

علامہ اسد مدنی کا حج کے موقع پر پڑھا جانے والا بہترین کلام

22/04/2026
03/04/2026

3 اپریل 2026
تمام ہی عشقان رسول کو مکہ پاک کی فضاؤں سے جمعہ مبارک ہو

بارش اور ٹھنڈ کے باعث فجر کے فورا بعد مدینے پاک  کی مشہور قبا اسٹریٹ خالی نظر آرہی ہیں
26/03/2026

بارش اور ٹھنڈ کے باعث فجر کے فورا بعد مدینے پاک کی مشہور قبا اسٹریٹ خالی نظر آرہی ہیں

26مارچ 2026بروز جمعرات مدینے پاک میں آدھی رات سے برستاہوا ابرے رحمت اور مدینے پاک کے حسین مناظر ماشااللہ ::کیا خوب ہے نظ...
26/03/2026

26مارچ 2026بروز جمعرات مدینے پاک میں آدھی رات سے برستاہوا ابرے رحمت اور مدینے پاک کے حسین مناظر ماشااللہ ::
کیا خوب ہے نظارہ سرکار کی گلی کا
(صلی اللہ علیہ وسلم)

مدینہ پاک میں عید الفطر کے موقع پر گروپ کے زاہرین کے ساتھ عید ملنت کےمناظر ، آج اللہ کے فاضل سے  دوعیدیں کی برکتیں حاصل ...
20/03/2026

مدینہ پاک میں عید الفطر کے موقع پر گروپ کے زاہرین کے ساتھ عید ملنت کےمناظر ، آج اللہ کے فاضل سے دوعیدیں کی برکتیں حاصل ہوئی عیدلفطر اور دوسری جمعہ ۔
سبحان اللہ

مسجد نبوی کے میناروں کی سرخ اور سبز لائٹس کا کیا مطلب ہے؟ 🕌کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ Al-Masjid an-Nabawi کے میناروں پر ...
19/03/2026

مسجد نبوی کے میناروں کی سرخ اور سبز لائٹس کا کیا مطلب ہے؟ 🕌

کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ Al-Masjid an-Nabawi کے میناروں پر کبھی سبز اور کبھی سرخ لائٹ روشن ہوتی ہے؟ اس کے پیچھے ایک اہم پیغام ہوتا ہے۔

🟢 سبز لائٹ:
اس کا مطلب ہے کہ مسجد نبوی کے اندر اور صحن میں ابھی جگہ موجود ہے اور نمازی مسجد کے اندر داخل ہو سکتے ہیں۔

🔴 سرخ لائٹ:
جب میناروں پر سرخ لائٹ روشن ہو جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ مسجد کے اندرونی حصے، صحن اور چھت تقریباً مکمل بھر چکے ہیں اور مزید نمازیوں کے داخل ہونے کی گنجائش نہیں رہتی۔ اس وقت لوگوں کو مسجد کے اردگرد موجود بیرونی نماز کی جگہوں پر نماز ادا کرنے کا اشارہ دیا جاتا ہے۔

مسجد نبوی کی موجودہ توسیع کے بعد یہاں تقریباً 10 لاکھ (1 ملین) تک نمازی ایک وقت میں نماز ادا کر سکتے ہیں، جن میں مسجد کا اندرونی حصہ، چھت اور بیرونی صحن شامل ہیں۔

یہ پورا نظام لاکھوں زائرین کی رہنمائی اور ہجوم کو منظم رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کی نگرانی General Authority for the Affairs of the Two Holy Mosques کرتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین

Address

Shop 2/25 Commercial Area Shah Faisal Colony Block 2 Karachi
Karachi
75210

Telephone

+923333159057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H&M Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H&M Travel and Tours:

Share