Pakistan railway loverz and information

Pakistan railway loverz and information Pakistan railway information, train videos and railway updates.

Today Karachi shadule
23/05/2026

Today Karachi shadule

21/05/2026

پاکستان ریلوے کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینز چلانے کا اعلان

17/05/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ذوالحج کا چاند 🌙 نظرآگیا ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی۔
عید ذولحجہ 27 مئی بروز بدھ کوہوگی۔

today
14/05/2026

today

13/05/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے کراچی

ٹکرز: 13 مئی 2026

کراچی: کراچی سے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول۔

کراچی: پاکستان ایکسپریس 45-اپ اپنی مقررہ روانگی 14:00 کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے 14:45 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: دیگر تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

کراچی: مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلیٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود ہے۔

کراچی: معزز مسافروں سے گزارش ہے کہ مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ کریں۔

12/05/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے کراچی

ٹکرز: 12 مئی 2026

کراچی: کراچی سے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول۔

کراچی: پاکستان ایکسپریس 45-اپ اپنی مقررہ روانگی 14:00 کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے 14:45 پر روانہ ہوگی۔
کراچی: علامہ اقبال ایکسپریس 9-اپ اپنی مقررہ روانگی 15:30 کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے 16:15 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: پاک بزنس ایکسپریس 33-اپ اپنی مقررہ روانگی 16:00 کے بجائے 1 گھنٹہ 45 منٹ تاخیر سے 17:45 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: دیگر تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔
کراچی: یہ ٹرینوں کی عارضی روانگی کا شیڈول ہے، تاخیر میں کمی لانے کیلئے بھرپور کوششیں جاری ہیں تاکہ ٹرینوں کو کم سے کم تاخیر کے ساتھ روانہ کیا جا سکے۔

مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلیٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود ہے۔

کراچی: معزز مسافروں سے گزارش ہے کہ مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ کریں۔

09/05/2026

ماشاء اللہ
آج بروز ہفتہ
09 مئی 2026

کراچی سے چلنے والی تمام ریل گاڑیاں اپنی مقررہ اوقات پر روانہ ہونگی

انشاء اللہ

09/05/2026

شدید گرمی میں شالیمار ایکسپریس والوں کو ہے اپنے مسافر کا خیال
کراچی سے لاہور /لاہور سے کراچی تمام اے سی کلاس کے کرایوں میں 20 فیصد تک کرایوں میں کمی
یہ آفر 12 مئی تک ہے شالیمار ایکسپریس روانگی ٹائم صبح 7 بجے
اے سی اسٹینڈرڈ کرایہ 7660
اے سی پارلر 9420
اے سی بزنس 10 ہزار
یہ کرایہ صرف اور صرف شالیمار کا ہے

Address

Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan railway loverz and information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share