In Movers

In Movers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from In Movers, Cargo and freight company, Plot no 10/1 Bostan building Old truck stand maripur Road karachi, Karachi Lines.

شاہد آفریدی دنیا کے واحد کھلاڑی جس نے 22 سال میں کبھی بھی اپنے حریف کے سامنے دفاعی انداز اختیار نہیں کیا، ہمیشہ اپنے حری...
30/06/2024

شاہد آفریدی دنیا کے واحد کھلاڑی جس نے 22 سال میں کبھی بھی اپنے حریف کے سامنے دفاعی انداز اختیار نہیں کیا، ہمیشہ اپنے حریف پر اٹیک کیا اور جب تک گراؤنڈ میں رہے اپنے مخالف پر حاوی رہے،
ہم اکثر تنگ ذہن لوگوں سے سنتے ہے کہ آفریدی نے کیا کیا ہے ؟؟
ایک چھوٹا سا تجزیہ آفریدی کے کیریئر کا !!

* آفریدی کو سب سے زیادہ چھکوں کا اعزاز حاصل ہے

*آفریدی کو صرف 16 سال کی عمر میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے

*آفریدی کو کم عمر میں تیز رفتار سنچری کا اعزاز حاصل ہے

*آفریدی پاکستان کے پہلے کھلاڑی ہے جن کو سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے
جب کہ دنیا مین ٹنڈولکر اور جے سوریا کے بعد تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ 32 مین آف دی میچ حاصل کرنے کا اعزاز رکھتے ہے، جب کے 32 ، 32 مین آف دی میچ کا اعزاز پونٹنگ اور کیلس بھی رکھتے ہے

(یاد رہے مین آف دی میچ وہ کھلاڑی ہوتا ہے جو میچ جیتا ہے، اس حساب سے آفریدی نے پاکستان کو سب سے زیادہ میچ جیتواۓ ہے )

*آفریدی دنیا کا پہلا ٹی 20 پلیئر ہے جس نے سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا

*دنیا کا پہلا آل راؤنڈر جو 8000 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 350 سے زیادہ وکٹس بھی حاصل کی

*آفریدی وہ کھلاڑی ہے جس نے ٹیسٹ میچ کے ایک اوور میں چار مسلسل چھکے لگائے ہے ( ہربجھن سنگھ کو )

* آفریدی نے ایک اوور میں 32 رنز لئے جو کے ایک روزہ کرکٹ کا دوسرا مہنگا اوور ہے

*آفریدی وہ کھلاڑی ہے جس نے کہی بار ایک اننگ میں 50 سے زیادہ رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 5 سے زیادہ کھلاڑیوں کو بھی اوٹ کیا
*آفریدی وہ پلیئر ہے جس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 75 رنز اور 7 وکٹ حاصل کئے جو کہ ایک اعزاز ہے،

*اگر تیز ترین سنچری کی ٹاپ 15 کی لسٹ آپ دیکھے تو آپکو آفریدی کا نام تین بار نظر آئے گا نمبر 3 نمبر 6 اور نمبر 14 پر !!

*جب کہ آپ اگر تیز ترین فیفٹی کی ٹاپ 10 لسٹ دیکھے تو آپکو یہاں بھی آفریدی کا نام تین بار نظر آئے گا !!

* آفریدی اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹ لینے والا بالر

*آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ فتح ٹیم کا ہیرو ( مین آف دی سیریز )

دنیا کا واحد کھلاڑی جنہونے 8000 رنز تک اپنی اسٹرائیک رن ریٹ 117 سے اوپر رکھا !!

Shahid Afridi ❤️

نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا ...
16/06/2024

نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی .
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

A neem tree has the capacity to absorb 55% heat and 10% coldness. Once a twelve-foot tree produces cooling equivalent to three air conditioners. Trees are life. Trees are valuable assets. The value of a neem plant will range from 50 to 100 rupees. Plant trees. Save lives.

شجرة النيم لديها القدرة على امتصاص 55% من الحرارة و 10% من البرودة. مرة واحدة، تنتج شجرة نيم بارتفاع 12 قدم تبريدًا يعادل ثلاث وحدات تكييف هواء. الأشجار هي الحياة. الأشجار هي ثروات قيّمة. قيمة نبات النيم ستتراوح بين 50 و 100 روبية. ازرعوا الأشجار. انقذوا الأرواح.

Real Hero.😥❤
28/05/2024

Real Hero.😥❤

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا:"نبوت کیا چیز ہے؟"*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:"نبوت اعلٰی منص...
15/05/2024

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا:
"نبوت کیا چیز ہے؟"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"
*قاد یانی بولا:
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔
*قاد یانی بولا:
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قاد یانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*

اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔

06/05/2024

اسلام علیکم۔
میری والدہ کی طبیعت نہیں ٹھیک آپ تمام ممبرز سے انکی صحت یابی کے لیے دعا کی گزارش ہے۔ اللہ پاک انہیں صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں اور انکا سائیہ ہم پر ہمیشہ سلامت رکھے۔
آمین

Injustice with
25/04/2024

Injustice with

He was dropped without getting enough chances

پہلی تصویر میں آنکھوں میں سہانے خواب لیے ایک حسین نوجوان نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔۔!!جسے دیکھ دیکھ کر ماں باپ صدقے اتارا کرتے ہوں...
26/03/2024

پہلی تصویر میں آنکھوں میں سہانے خواب لیے ایک حسین نوجوان نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔۔!!
جسے دیکھ دیکھ کر ماں باپ صدقے اتارا کرتے ہوں گے ۔۔۔!!
جسےدیکھ دیکھ کر بہنیں جیتی ہوں گی۔۔۔۔۔۔!!
جسکی منگیتر آنے والی زندگی کے حسین خواب سجائے بیٹھی ہو گی.....!!
پھر کیا ہوتا ہے کے یہ شہزادہ اپنی پیاری ماں بہنوں کے لیے افطاری کا سامان لینے جاتا ہے۔۔۔۔۔!!
کے اچانک اسے محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نے گردن پر کوئی تیز د ھار آلہ پھیر دیا ہو۔۔۔۔۔!!
بائیک سمیت گرتا ہے۔۔۔۔!!
پھر ساری ہمت جمع کر کے کھڑا ہوتا ہے سوچتا ہے ایسا کیا تھا جس نے میری ر گیں کا ٹ دیں۔۔۔۔۔!!
اتنے میں خون کے فوارے پورے جسم کو تر کرنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!
قریب سے بہت دھیمی رفتار سے ایک گاڑی گزرتی ہے۔۔۔۔۔!!
کوئی رکنے کا اشارہ بھی کرتا ہے مگر خیر گاڑی والے نے سوچا ہو گا یہ میرا کیا لگتا ہے جو اس کی جان بچانے میں وقت ضائع کروں۔۔۔۔۔!!
پھر ایک بائیک والا رکنے کی کوشش کرتا ہے پھر سوچتا ہے میں کیوں رکوں کونسا یہ میرا بیٹا ہے ایسے چند اور بے حس قریب سے گزر جاتے ہیں۔۔۔۔۔!!
پھر چند اللّه کے لوگ بھاگے ہوے آتے ہیں مگر تب تک اس شہزادے کے کپڑوں کے ساتھ ساتھ سڑک بھی خون سے بھر جاتی ہے۔۔۔۔!!
کوئی گردن پر رومال باندھتا ہے تو کوئی چادر کے ساتھ بہتے ہوئے خون پر بند باندھنے کی کوشس کرتا ہے۔۔۔۔۔!!
مگر دیر ہو چکی ہوتی ہے دھاتی ڈور اپنا کام کر چکی ہوتی ہے۔۔۔۔۔!!
یہ خوبرو شہزادہ سڑک پر گرتاہے اور تڑپتے ہوے جان دے دیتا ہے۔۔۔۔۔!!
اسکے ساتھ اس کے والدین جیتے جی مر جاتے ہیں۔۔۔۔!!
اسکی بہنیں لاوارث ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔!!
اور عید کے چار دن بعد جوشہزادی اسکی زندگی میں آنے والی تھی وہ دلہن بنے بغیر ہی بیوہ ہو جاتی ہے.....!!
کسی ظالم کی چند لمحوں کی تفریح نے ایک ہنستا بستا گھرانہ اجاڑ دیا۔۔۔۔۔!!
مگر کسی کو کیا۔۔۔۔۔!!
یہ تکلیف پتنگ بازوں کے والدین تب محسوس کریں گے جب انکی اپنی اولاد کسی روز کہیں دھاتی ڈور سے گردن کٹنے کے بعد زمین پر رقص بسمل تڑپ رہی ہوگی۔۔۔۔۔۔!!
جس دن یہ خونی کاروبار کرنے والے کی اولاد اسکی زد میں آئے گی۔۔۔۔!!
آخری تصویر میں وہی شہزادہ کفن میں لپٹا ابدی نیند سو رہا ہے جس کے جسم سے کسی گھٹیا جانور کی ڈور نے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑ لیا۔۔۔۔۔!!
اللّه پاک اس کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔😢

01/09/2022

Rain started last night at KPT pirt video captured on 31-08-2022

01/09/2022

Present road situation N5 superhighway.

Address

Plot No 10/1 Bostan Building Old Truck Stand Maripur Road Karachi
Karachi Lines

Telephone

00923028666541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when In Movers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share