Zavia Travels

Zavia Travels Welcome to Zavia Travels, your trusted partner in fulfilling your journey.

Specializing in Hajj and Umrah, we are committed to provide a memorable experience, ensuring the cheapest prices and the best facilities.

✨عمرہ کی سعادت آپ کی ایک نیت پر ✨اب عمرہ کی بکنگ جاری ہے ۔مکہ مدینہ کی قربت ،روحانی سکون ،بہترین رہائش اور مکمل رہنمائی ...
09/10/2025

✨عمرہ کی سعادت آپ کی ایک نیت پر ✨
اب عمرہ کی بکنگ جاری ہے ۔
مکہ مدینہ کی قربت ،روحانی سکون ،بہترین رہائش اور مکمل رہنمائی سب کچھ ایک چھت کے نیچے۔
اپنے رب کے مہمان بنے ہم خادم بن کر ساتھ ہیں ۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں ۔
📱Whatsapp:03435759313

🌍✈️ Hajj 2025 Bookings Now Open! Secure Your Journey Today!Embark on the journey of a lifetime with Zavia Travels! Hajj ...
25/03/2025

🌍✈️ Hajj 2025 Bookings Now Open! Secure Your Journey Today!

Embark on the journey of a lifetime with Zavia Travels! Hajj 2025 bookings are now open, and spots are filling fast. Experience a seamless pilgrimage with our expertly curated packages, ensuring comfort, convenience, and spiritual fulfillment.

✅ Exclusive Packages – Tailored for your needs
✅ Premium Accommodation – Stay close to Haram
✅ Hassle-Free Visa Processing
✅ Guided Tours – Experienced scholars & guides
✅ 24/7 Support – We’re with you every step of the way

Don't wait! Secure your spot now and fulfill your sacred journey with Zavia Travels.

📞 Call/WhatsApp: +92 343 5759313
🌐 Visit: www.zaviatravels.com

ابھی عمرہ کے لیے زاویہ ٹریولز کے ساتھ بکنگ کروائیں۔ہماری سروسز میں بہترین اور حرمین کے قریب ترین رہائش، زیارات و اسفار ا...
27/02/2025

ابھی عمرہ کے لیے زاویہ ٹریولز کے ساتھ بکنگ کروائیں۔
ہماری سروسز میں بہترین اور حرمین کے قریب ترین رہائش، زیارات و اسفار اور ویزہ کی فراہمی شامل ہیں۔ آج ہی اس نورانی سفر کا عزم باندھیں اور اس مبارک سفر میں زاویہ ٹریولز کو خدمت کا موقع دیں۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
☎️ 03435759313
http://www.zaviatravels.com

ابھی عمرہ کے لیے زاویہ ٹریولز کے ساتھ بکنگ کروائیں۔ہماری سروسز میں بہترین اور حرمین کے قریب ترین رہائش، زیارات و اسفار ا...
24/02/2025

ابھی عمرہ کے لیے زاویہ ٹریولز کے ساتھ بکنگ کروائیں۔
ہماری سروسز میں بہترین اور حرمین کے قریب ترین رہائش، زیارات و اسفار اور ویزہ کی فراہمی شامل ہیں۔ آج ہی اس نورانی سفر کا عزم باندھیں اور اس مبارک سفر میں زاویہ ٹریولز کو خدمت کا موقع دیں۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
☎️ 03435759313
http://www.zaviatravels.com

مدینہ منورہ میں جمعہ ادا کرنے والے خواہش مند احباب کےلیےاور عمرہ کی ادائیگی کے لیے 13 فروری کو قافلہ روانہ ہو رہا ہے۔قاف...
07/02/2025

مدینہ منورہ میں جمعہ ادا کرنے والے خواہش مند احباب کےلیےاور عمرہ کی ادائیگی کے لیے 13 فروری کو قافلہ روانہ ہو رہا ہے۔
قافلے کی بکنگ جاری ہے ۔
محدود نشستیں خالی ہیں۔
اس مقدس سفر کے لیے رعایتی اور خصوصی پیکج حاصل کرنے کے لیے ابھی بکنگ کروایں۔
Contact Us Today:
https://chat.whatsapp.com
📞 +92 343 5759 313
✉️ [email protected]
🌐 http://www.zaviatravels.com/

27/01/2025

شب معراج پہ حضرت جبرائیل کی خواہش۔

Call now to connect with business.

انشاءاللہ آج شام 6:30 (Pak Time) بجے مدینہ منورہ  سے لائیو آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے جس میں مدینہ منورہ کی تاریخ ،مسجد ...
21/01/2025

انشاءاللہ آج شام 6:30 (Pak Time) بجے مدینہ منورہ سے لائیو آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے جس میں مدینہ منورہ کی تاریخ ،مسجد نبوی کی فضیلت ،گنبد خضرہ کی زیارت کے ساتھ ساتھ دعاؤں کا سلسلہ بھی ہوگا ۔زیارت اور دعا کے لیے زاویہ ٹریولز کے پیج کو فالو کریں اور لائیو نشست میں شامل ہوں ۔
جزاک اللہ
https://www.facebook.com/share/18UEbwQGhw/

14/01/2025

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ❤️❤️❤️
کل متاع حیات سفر مدینہ
زاویہ ٹریولز کا قافلہ سرور کائنات کی بارگاہ ناز میں حاضری کے لیے بے تاب۔۔❤️❤️

Address

Jhelum
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zavia Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category