Rana Autos Jauharabad

Rana Autos Jauharabad Welcome to Rana Autos Jauharabad, Your trusted partner for high_quality motorcycle spare parts at wholesale rates.🛵
(1)

30/04/2026
عوام الناس سے گزارش ہے کہ تیاری پکڑ لیں، ایک بہت بڑا پتھر وزیراعظم ہاؤس جاتے دیکھا گیا ہے۔۔۔
30/04/2026

عوام الناس سے گزارش ہے کہ تیاری پکڑ لیں، ایک بہت بڑا پتھر وزیراعظم ہاؤس جاتے دیکھا گیا ہے۔۔۔

"حکمران ہمارے کیسے ہیں ؟ عوام کیلئے گوبر ٹیکس لگاؤ ، اپنے لئے ۱۱ ارب کا جہاز منگواؤ ۔ اپنے لئے 27-26 ویں ترمیم لاؤ،  ہما...
29/04/2026

"حکمران ہمارے کیسے ہیں ؟ عوام کیلئے گوبر ٹیکس لگاؤ ، اپنے لئے ۱۱ ارب کا جہاز منگواؤ ۔ اپنے لئے 27-26 ویں ترمیم لاؤ، ہمارے لئے عدالتوں سے چھتر کھاؤ ۔تم جو چاہو وہ کرو ، ہمارے لئے IMF نہیں مان رہا ۔ یہی وزیر اعظم تھےجنہوں نے اپنے کپڑے بیچنے تھے اِنکے بڑے بھائی نے ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا تھا"۔ ارشاد بھٹی

ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو بھی دیواریں ڈال کے 3 گلیوں میں بنا ...
28/04/2026

ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔
گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو بھی دیواریں ڈال کے 3 گلیوں میں بنا دیا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے قبل دو رکعت نماز پڑھے۔”حوالہ: موطا امام احمد ، حد...
27/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے قبل دو رکعت نماز پڑھے۔”

حوالہ: موطا امام احمد ، حدیث نمبر: 274

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے مسجد کے ادب اور احترام کو بیان فرمایا ہے، یعنی جب کوئی مسلمان مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز ادا کرے، جسے تحیۃ المسجد کہا جاتا ہے، یہ اللہ کے گھر کی تعظیم اور عبادت سے آغاز کی خوبصورت سنت ہے، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مسجد میں داخل ہونا بھی ایک بابرکت عمل ہے جس کے آداب سکھائے گئے ہیں، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مومن کو چاہیے کہ وہ مسجد میں داخل ہوتے ہی دنیاوی باتوں کے بجائے عبادت کی طرف متوجہ ہو، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص مسجد میں داخل ہو کر دو رکعت نماز ادا کرے تو یہ عمل اس کے لیے اجر، سکون اور اللہ کی رضا کا ذریعہ بنتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ مسجد کا ادب ایمان کی علامت اور سنتِ نبوی ﷺ کا حصہ ہے۔

27/04/2026

*کراچی؛ ڈاکوؤں نے دودھ والی دکان سے 6 لاکھ سے زائد لوٹ لیے، ویڈیو سامنے آگئی*

کراچی: گلشن اقبال بلاک فور اے قائد اعظم کالونی اریانہ ہوٹل کے پاس ماشاء اللہ دودھ والے کو چار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان دکان سے 6لاکھ 47 ہزار روپے اور 2 موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ تین ملزمان نے دکان میں داخل ہوکر لوٹ مار کی جبکہ ایک ملزم دکان کے باہر کھڑا رہا۔

تینوں ملزمان اسلحہ بردار تھے جنہوں نے ہیلمٹ اور رومال سے اپنے چہرے چھپا رکھے تھے۔

متاثرہ شہری کی مدعیت میں مبینہ ٹاون تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Address

Bank Road
Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Autos Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category