13/07/2026
📦 الحمدللہ! بڑی خوشخبری 🎉
SMX سکندر موورز کی علی پور سے کراچی کے لیے کارگو سروس کا باقاعدہ افتتاح ہو چکا ہے۔
اب آپ اپنے پارسل، دستاویزات اور تجارتی سامان کو تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد طریقے سے کراچی بھیج سکتے ہیں۔
✅ بروقت ڈیلیوری
✅ محفوظ ہینڈلنگ
✅ مناسب کرایہ
✅ کاروباری اور ذاتی پارسل کی سہولت
✅ اعتماد کے ساتھ ملک بھر میں سروس
📍 بکنگ آفس: علی پور
📞 رابطہ:03003770587
SMX – آپ کے اعتماد کا سفر، آپ کے پارسل کی محفوظ منزل۔ 🚚📦