Pakistan Railway Digital Pulse

Pakistan Railway Digital Pulse Directorate of IT | Pakistan Railways
Driving digital transformation, smart rail systems & innovation.

Powering RAIN, RABTA & a smarter rail network for Pakistan 🇵🇰

25/02/2026

ڈی جی فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) میجر جنرل عبدالسمیع نے اپنی ٹیم کے ہمراہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلوے کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران ایف ڈبلیو او کے تعاون سے جاری منصوبوں پر وفاقی وزیر کو بریفنگ دی گئی اور ریلوے کی ڈیجیٹلائزیشن کے پہلے مرحلے کے تحت 13 اہم منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ریلوے نظام کو عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور جی پی ایس ٹریکنگ متعارف کرانے کی تیاریوں پر بھی غور کیا گیا، جس کے بعد ٹرین آپریشنز کی مؤثر نگرانی اور بروقت مانیٹرنگ ممکن ہو سکے گی۔ بڑے ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے اور لوکوموٹیو چیک پوائنٹس قائم کرنے کے منصوبے بھی زیرِ بحث آئے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی طرز پر سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشنز کے قیام کا دائرہ کار دیگر شہروں تک بڑھانے پر غور کیا گیا، جبکہ لاہور میں مرکزی کنٹرول روم اور تمام ایچ آر ڈویژنز میں کنٹرول رومز کے قیام کی منظوری سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں جدید ڈیٹا سینٹر کے قیام کو ریلوے نظام کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔ اس کے علاوہ ایم ایل-3 منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور تھر کول منصوبے کے ذریعے ریلوے نیٹ ورک کو مستحکم بنانے اور توانائی کے مؤثر استعمال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وفاقی وزیر ریلوے نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جدید ٹیکنالوجی اور شفاف نظام کے ذریعے پاکستان ریلوے کو ایک مؤثر، محفوظ اور جدید سفری سہولت میں تبدیل کیا جائے گا

19/01/2026

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے ایڈوانسڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک (RAIN) منصوبے پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ RAIN منصوبہ پاکستان ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹائزیشن منصوبہ ہے، جس کا فیز ون باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے اور جون 2026 تک مکمل ہونے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ فیز ون میں GPS ٹریکنگ، اسمارٹ ریلوے اسٹیشنز، تیز رفتار انٹرنیٹ، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز اور ML-1 ریلوے نیٹ ورک کی فائبرائزیشن شامل ہے۔ اس منصوبے سے ریئل ٹائم مانیٹرنگ، بہتر فیصلے، ٹرین تاخیر اور حادثات میں کمی، اور مسافر سہولیات و آپریشنل کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی🇵🇰

🚆 RAIN Project – Phase 1 Contract SignedPhase 1 contract of the RAIN (Railway Advance Infrastructure Network) Project ha...
15/01/2026

🚆 RAIN Project – Phase 1 Contract Signed
Phase 1 contract of the RAIN (Railway Advance Infrastructure Network) Project has been officially signed, marking the beginning of project ex*****on and a major step towards modernizing Pakistan Railways. 🇵🇰

09/01/2026

KARACHI (January 8th, 2026): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah and Federal Minister for Railways Hanif Abbasi discuss a multi-billion-rupee plan to modernise Sindh’s railway network during their meeting at the CM House.

08/01/2026
30/12/2025

This is the new leadership of Pakistan Railways

Railway Advance Infrastructure Network , Alhamdulilah
20/12/2025

Railway Advance Infrastructure Network , Alhamdulilah

09/12/2025

Anti-Corruption Day

Address

Directorate Of Information Technology, Pakistan Carriage Factory Islamabad, Sector I-11/1 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railway Digital Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share