Urdu Reporting Network"URN"

Urdu Reporting Network"URN" This is official page of Urdu Reporting Network.

18/08/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کو آج ہی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے

04/08/2026

Salam ya bibi Zainab😭😭
More than 32 million people have reached Karbala for Arbaeen of Imam Hussain (as)

28/07/2026

This is not India. This is what's happening right now in Azad Kashmir😢💔😢

03/07/2026

الودوع اے سید😭💔💔

24/05/2026

راولپنڈی
میٹرو بس میں اتشزدگی
سیکریٹریٹ سے صدر جانے والی میٹرو بس میں سکستھ روڈ کے قریب آگ بھڑک اٹھی
ڈرائیور نے بس اسٹیشن پر روک کر تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا
ابتدائی طور پر آگ پر قابو پایا گیا لیکن تیز ہواؤں سے دوبارہ بھڑک اٹھی
تیز ہواؤں کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے میٹرو بس جل کر خاکستر ہوگئی
ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر دوسری مرتبہ لگنے والی آگ پر قابو پایا
بس خالی ہو جانے کے باعث حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق میٹرو کے انجن میں آگ لگی تھی

22/05/2026

یہ حالت ہو گئ ہیں اب میرے پیارے ملک پاکستان میں رہنے والوں کی۔۔بطور بزنس کا ادنا سا طالب علم مجھے سمجھ نہیں آتی یہ لوگ اس ملک کے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں۔بزنسز آئے زوز بن ہو رہے ہیں، اکانومی ان سے چل نہیں رہی، نوکری پاکستان میں ہے نہیں، اس کے ساتھ ساتھ آئے زور ایک نیا اپکسپریمینٹ یہ لوگ ہمارے اوپر کر دیتے ہیں جس سے ملک مزید بحران کا شکار ہو جاتا ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔اب تو لوگ ایم فل ،پی ایچ ڈی کر کے indrive پر گاڑی چلانے پر مجبر ہے۔لوگ کرے بھی تو کیا کرے آخر زندگی تو گزارنی ہے۔

یہ ہے میرا مرشد ۔کاش یہ لوگ عمران کی قدر کرتے۔۔
22/05/2026

یہ ہے میرا مرشد ۔کاش یہ لوگ عمران کی قدر کرتے۔۔

مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں مولانا یہ نہ کہیں کہ اس بیان کے پیچھے بھی عمران خان کا ہاتھ ہے😂😂😂
15/05/2026

مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں مولانا یہ نہ کہیں کہ اس بیان کے پیچھے بھی عمران خان کا ہاتھ ہے😂😂😂

09/04/2026

بہادر ایرانی لیڈروں کی پاکستان آمد۔

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923147891205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Reporting Network"URN" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Reporting Network"URN":

Shortcuts

Share

Category