04/06/2026
ویکسین کی دو اقسام ہیں۔
ہوائی آلودگی / RC / گوشت پروٹین NP۔
دونوں ویکسین کا کورس تین سال کا ہے۔
ہر (3) ماہ کی ویکسین Islamabad united allergy and vaccination center الرجی مرکز سے لگے گی۔
کسی بھی قریبی ہسپتال سے ہفتے میں ایک بار لگوانی باقی ہے۔
ٹیسٹ کے ذریعے دوائی / ویکسین جسم میں داخل کی جاتی ہیں لہٰذا ان انجیکشن نہیں لگے گا۔
ویکسین کے استعمال کا طریقہ اور مقدار ہر مریض کی اپنی ہو گی۔
ویکسین کا اثر 8-9 ماہ میں نمایاں ہونا شروع ہوتا ہے۔
ویکسین کے دوران دیگر الرجی کی ادویات کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
حمل کے دوران ویکسین کا استعمال روک دیا جاتا ہے اور ڈیلیوری کے بعد دوبارہ شروع کیا جاتا ہے۔
تمام جلدی امراض الرجی نہیں ہیں لہٰذا ویکسین الرجی ٹیسٹ مثبت آنے پر دی جائے گی