islamic world

islamic world islamic information

04/08/2026
جمعہ کا دن اللّٰه تعالٰی سے تعلق مضبوط کرنے، ذکرِ الٰہی اور دعا کی قبولیت کا عظیم دن ہے۔اس دن کثرت سے درودِ پاک پڑھنا حض...
31/07/2026

جمعہ کا دن اللّٰه تعالٰی سے تعلق مضبوط کرنے، ذکرِ الٰہی اور دعا کی قبولیت کا عظیم دن ہے۔
اس دن کثرت سے درودِ پاک پڑھنا حضورِ اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ کی محبت اور قرب کا ذریعہ ہے۔
اللّٰه تعالٰی ہمیں جمعہ کی برکتوں سے مالا مال فرمائے اور درودِ پاک کی کثرت نصیب فرمائے۔ آمین۔
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*

اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
30/07/2026

اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ

شبِ جمعہ مبارک 🌙دل ہر چیز سے وابستہ ہو سکتا ہے، مگر حقیقی سکون صرف اُس تعلق میں ہے جو اللہ تعالیٰ سے ہو۔ اپنے دل کا مرکز...
30/07/2026

شبِ جمعہ مبارک 🌙

دل ہر چیز سے وابستہ ہو سکتا ہے، مگر حقیقی سکون صرف اُس تعلق میں ہے جو اللہ تعالیٰ سے ہو۔ اپنے دل کا مرکز بدل دیجیے، دنیا نہیں بلکہ اللہ کو اپنی پہلی ترجیح بنائیے۔ جب اللہ پہلی ترجیح بن جائے تو باقی ہر چیز اپنی صحیح جگہ پر آ جاتی ہے۔

اور اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کا ایک بہترین ذریعہ کثرت سے درودِ پاک پڑھنا ہے، خاص طور پر شبِ جمعہ اور یومِ جمعہ میں۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنا قرب، دل کا سکون اور نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share