07/09/2025
السلام علیکم
تمام پاکستانیوں اور اوورسیز بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ سیلاب سے متاثرہ شمالی علاقہ جات، خیبرپختونخوا، پنجاب، اور سندھ کے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئیں۔
ہمیں درج ذیل اشیاء کی ضرورت ہے:
راشن
کپڑے (نئے یا صاف پرانے)
ٹینٹ
ادویات
نقد رقم
آپ سے بھائی ہونے کے ناطے درخواست ہے کہ اپنے ان بہن بھائیوں کی مدد کریں جو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو نوازا ہے، اور آج یہ لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
جس طرح ممکن ہو، مدد کریں۔
سامان کراچی اور اسلام آباد میں وصول کیا جا رہا ہے۔
رابطے کے لیے:
📞 M. Zeeshan
0300-5450101
0335-5450101
📍کراچی میں رابطہ کریں:
0304-5450101
0303-5450101