Malik Yasir Goods Transport Company

Malik Yasir Goods Transport Company We provide Mazda, containers, Crain, Lifters, and trucks for Moving shipments from one City to others Cities in Pakistan & Kashmir and also Gilgit baltista

مصر میں کھدائی کے دوران 4 ہزار سال پرانا فرعون کا ناخن تراش ملا  لیکن اسکے ساتھ ہی۔۔۔See more
29/05/2025

مصر میں کھدائی کے دوران 4 ہزار سال پرانا فرعون کا ناخن تراش ملا لیکن اسکے ساتھ ہی۔۔۔See more

29/05/2025
28/06/2023

Eid Mubarak! Sending heartfelt wishes to all Muslims around the world on this blessed day of Eid ul Azha. May your celebrations be filled with love, togetherness, and cherished moments with family and friends. ✨🌙

ملک بھر میں سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ تک لے جانے کامعتبراور سستاترین ذریعہ گڈز ٹرانسپورٹ سروس ہے ،لیکن جب سامان اٹھانے ...
20/03/2023

ملک بھر میں سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ تک لے جانے کامعتبراور سستاترین ذریعہ گڈز ٹرانسپورٹ سروس ہے ،لیکن جب سامان اٹھانے والی کسی بھی گاڑی کا پہیہ چلتاہے تو اس کے ساتھ وسائل اورمسائل بھی چلتے ہیں اور موجودہ وقت میں گڈز ٹرانسپورٹ کو وسائل سے زیادہ مسائل درپیش ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ روڈ کے مسائل ہیں۔

جیسے ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمت، چلتی گاڑی سے مال کا چوری ہونا، گاڑی کا اغوا ہونا، چوری شدہ مال کی ایف آئی آر کا نہ ہونا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا جان و مال محفوظ نہ ہونا جیسے اور بھی بہت سارے مسائل ہیں۔

اسی طرح آج کیماڑی میں اک واقعہ پیش آیا جس میں چند ہزار کے فون کی وجہ سے چوروں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔

کیا یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے؟

کہاں ہیں کیمروں کے سامنے تصاویر بنانے والے یونین کے نمائندے ؟

گڈز ٹرانسپورٹ کے ان ٹھیکیداروں کو یہ ظلم نظر کیوں نہیں آتا ؟

آخر گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف کون آواز اُٹھائیں گئے؟

کراچی میں موجود تمام گڈ ٹرانسپورٹ یونین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس ظلم کے خلاف آواز اُٹھائیں تاکہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔

میرے مالک۔۔!! ہمیں حق کے لئے آواز اُٹھانے کی ہمت عطا فرمایا نہیں تو صبر عطا فرمایا آمین

Address

Office #3 Basment, Hamza Plaza, Al_Yasir Maket I. 10\ 1
Islamabad
YOURTRUSTOURSUCCESS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Yasir Goods Transport Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share