Pakistan Club of Heritage Light Sussex

Pakistan Club of Heritage Light Sussex The best chicken in Pakistan

13/12/2021

پیور، گلابی ٹانگیں، ہیریٹیج لائیٹ سوسکس، ویکسین لگی ہوئی، اگلے ایک سے دو ماہ میں انڈوں کیلیئے تیار۔۔۔۔ چوزہ دو ہزار، ڈھائی ہزار اور تین ہزار میں۔ سارے ایک ساتھ لینے پر خصوصی رعایت۔ بریڈر مرغے اور مرغیاں بھی دستیاب ہیں۔

صرف کال اور واٹس اپ:
0313-0522290

03/12/2021

Alhamdolillah! Enjoying world's best eggs and meat of Light Sussex during winter. That is actually the purpose to keep backyard hens at home.....

الحمدللہ! اس سردیوں میں لائیٹ سوسیکس کے دنیا کے لذیذ ترین انڈوں اور گوشت کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ بے شک گھر کی پچھلے صحن میں اعلی ترین نسل کی مرغیاں پالنے کا اصل مقصد یہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔انجوائے!!!!!

30/11/2021

الحمدللہ ہیریٹیج لائیٹ سوسکس پر جو وقتی ڈیلر مافیا کی وجہ سے چند ماہ کا زوال آیا تھا وہ اب دور ہو گیا ہے اور اب پھر لائیٹ سوسکس کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اسکی قیمت تیزی سے بڑھنے شروع ہو گئی ہے۔ اسی لیئے آپ بھی وقت ضائع کیئےبغیر اپنی لائیٹ سوسکس میں اضافہ کر لیں یہ اب بھی مرغیوں میں سب سے زیادہ خوبصورت، شاندار اور جاندار نسل ہے۔

16/10/2021

Pure and ND/IB Vaccinated Heritage Light Sussex chicks 10 days to 2 months available on discount price in Islamabad. Only whatsapp or call: 0313-0522290

09/10/2021

ہم گھروں میں یا کہیں فارم پر مرغیاں کیوں پالتے ہیں۔ ایک تو مقصد کاروباری نقطہ نظر اور دوسرا گھر کی پلی ہوئی بیماریوں سے پاک صاف مرغیوں کا صحتمند گوشت اور اپنے دیسی انڈے۔ اب آپ جب اس مقصد کیلیئے بہت اعلی نسل کی مرغیاں رکھیں یا عام سی دیسی مرغیاں یہ آپکی جیب پر منحصر ہوتا ہے۔ ہیریٹیج لائیٹ سوسیکس کی مرغیاں اپنی نہ صرف خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ انکا بہت اچھا وزن، انتہائئ لذیذ گوشت اور شاندار انڈے اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔۔
Heritage Light Sussex pure breed 5 days to 50 days vaccinated chicks available in Islamabad with money back gaurantee. No Cargo service. Please no Chaska party. Only serious buyers

Whatsapp:0313-0522290

02/10/2021

پیور ہیریٹیج لائیٹ سوسیکس آج بھی پاکستان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی بریڈ ہے۔ نہ ہی پیور مرغی یا جکس کی قیمتوں گری ہیں نہ ہی اسکے انڈوں کی۔ ہاں نا خالص اور غیر معییاری سستی چیز آپ جہاں سے بھی لے لیں آپکی مرضی مگر اصل بریڈ ، چکس اور انڈوں کی نہ تو قیمت کم ہو گی نہ ہی معیار۔

5 دن سے ڈیڑھ ماہ تک کے چوزے اور بریڈر مرغے دستیاب ہیں۔
Whatsapp 0313-0522290
Only Rawalpindi & Islamabad

24/09/2021

Pure Heritage Light Sussex chicks (5days to 20 days age) MaShaAllah. Available for only Serious buyers in Rawalpindi & Islamabad

Few malicious people who could not have this best chicken, "The Heritage Light Sussex" with them due scarcity of their r...
10/09/2021

Few malicious people who could not have this best chicken, "The Heritage Light Sussex" with them due scarcity of their resources started propaganda against the ever increasing fame of this beautiful breed. They forgot that neither they can change the beautiful appearance of this chicken, nor can they reduce its excellent ability of faster growing weight and eggs laying capability. Propaganda against this finest breed of chicken is only filth of social media by some ridiculous characters. All those keeping these birds or want to have it should be firmed that Heritage Light Sussex will remain the BEST chicken all over the world. Cheers and Enjoy Light Sussex keepers!!!!

05/09/2021

الحمدللہ ہیریٹیج لائیٹ سوسیکس کے انڈوں کی فرٹیلیٹی کا رزلٹ تقریبا 100% ہی ہوتا ہے۔

صرف 14 ایک ہفتے کے چوزے دستیاب ہیں۔

Whatsapp-03130522290

31/08/2021

وَاللّـٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ مِّنْ مَّـآءٍ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّمْشِىْ عَلٰى بَطْنِهٖۚ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّمْشِىْ عَلٰى رِجْلَيْنِۚ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّمْشِىْ عَلٰٓى اَرْبَـعٍ ۚ يَخْلُقُ اللّـٰهُ مَا يَشَآءُ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (سورة النور-45)

اور اللہ نے ہر جاندار کو پانی سے بنایا ہے، سو بعض ان میں سے اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں، اور بعض ان میں سے دو پاؤں پر چلتے ہیں، اور بعض ان میں سے چار پاؤں پر چلتے ہیں، اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

(Whatsapp:03130522290)

28/08/2021

گلابی ٹانگیں، پیلی ٹانگیں، کالی ٹانگیں، نیلی ٹانگیں۔۔۔♤♤♤

آجکل لائیٹ سوسیکس پالنے والوں میں انکی ٹانگوں کے رنگ کا بہت چرچا ہے۔ جو پرانے اور اچھے بریڈر ہیں وہ مسکرا کر چپ ہو رہتے ہیں مگر جو نئے شوقین ہیں وہ اپنا یہ مختصر سا علم جھاڑنے میں پورا زور و شور صرف کرتے ہیں۔

حقیقت کیا ہے؟

حقیقت کچھ خاص بھی نہیں۔

پاکستان بھر میں ٹویوٹا کرولا تے "میں تے ہنڈا ای لے ساں" کی طرز پر ایک رواج چل پڑا ہے کہ پیور لائیٹ سوسیکس گلابی ٹانگوں والی ہونی چائییے۔ بالکل درست بات ٹرینڈ اور قیمت کے حساب سے۔ گلابی ٹانگوں والی سوسیکس کا ایک دن کا چوزہ 1500 سے 1800 روپے تک کا ہوتا ہے۔ اسی طرح اسکی قیمت بڑھتی جاتی ہے۔ پیلی ٹانگوں والی ہوتی لائیٹ سوسیکس ہی ہے مگر وہ کمرشل کہلائی جاتی ہے۔ اسکا چوزہ بھی بہر حال برائلر یا مصری مرغی کی قیمت کا نہیں ہوتا کیونکہ اگر اسکو بڑا کر کے اسکا گوشت کھایا جائے تو اسکا ذائقہ باقی مرغیوں کی بانسبت کئی درجے بہترین اور لذیذ ہوتا ہے۔ ہاں قیمت کا تعین بیچنے والے کی اپنی صوابدید پر ہے۔ اگر اپکو پیلی ٹانگوں والی سوسیکس سستی مل رہی ہیں ضرور خریدیں اور بڑا کر کے انکا مرغ پلاؤ اور مرغ بریانی کھائیں. یہ 3 سے 4 کلو وزن کا ہو جاتا ہے اور اسکا ذائقہ انتہائی لذیذ اور گوشت دیسی مرغ کے برعکس بہت نرم ہوتا ہے۔

"خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں"

Zulaicy Light Sussex & Birds Islamabad

0313-0522290

25/08/2021

ماشاءاللہ تبارك الله
Absolute pure breed from ring birds of Master Poultry. Only Heritage Light Sussex. No other chicken around. For booking or orders Whatsapp 03130522290. Parents video also here. Unnecessary questions will not be answered.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Club of Heritage Light Sussex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Club of Heritage Light Sussex:

Share