Hudaibiya Travel and Tours Services

Hudaibiya Travel and Tours Services WE ARE PROVIDING OUR SERVICES (AIR TICKETING, HAJJ & AND UMRAH SERVICES, VISIT VISA & MUCH MORE

NAVTTC APPOINTMENT AVAILABLE.
13/09/2025

NAVTTC APPOINTMENT AVAILABLE.

 #15 DAYS UMRAH PACKAGE  UMRAH SERVICES
21/07/2025

#15 DAYS UMRAH PACKAGE UMRAH SERVICES

14/07/2025
Eid al-Adha is a reminder of Ibrahim's obedience—may our faith be just as strong. Eid Mubarak!
06/06/2025

Eid al-Adha is a reminder of Ibrahim's obedience—may our faith be just as strong. Eid Mubarak!

31/05/2025

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ!!

30/03/2025

السلام علیکم!
یا ربّ کریم
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر اللہ ربّ العزّت آپ کو اور آپ سے جڑے ھر رشتے کو وہ تمام خوشیاں اور آسائشیں عطاء فرمائے اور جو عبادات اللہ تعالیٰ کے خضور رمضان المبارک کے مہینے میں کیے ہیں وہ قبول فرما دیں۔جن کے والدین وفات پا چکے ہیں
ان کو بخش دے۔اور جن کے والدین حیات ہیں انکو ایمان ،صحت و تندرستی اور اولاد کی حوشیاں نصیب فرمائے ۔
امین یارب العالمین

عید سعید مبارک

Address

Office # 8/2, Mezzanine Floor, Potohar Plaza Blue Area Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hudaibiya Travel and Tours Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hudaibiya Travel and Tours Services:

Share