24/07/2022
پاکستان سے ترکی اپنی گاڑی میں ایک یادگار سفر کرنے کا سنہری موقع ...
اگر آپ سیاحت اور ایڈونچر کے شوقین ہیں تو آپ کے لئے Al-nahdee ٹریول اینڈ ٹورز لا رہا ہے پہلی دفع ایک ایسا سفر جس کا ہر دن لاتا ہے ایک نئی منزل ، ایک نیا شہر ، ایک نئی ثقافت ، کچھ نئی یادیں...
ایک مہینے کے اس سفر میں آپ ایران اور ترکی کی وہ جگہیں اور ثقافت دیکھ پائیں گے جو آج تک بہت کم پاکستانیوں نے دیکھے ہونگے... تو جلدی کیجئے اور ابھی اپنی نشست بک کیجئے ...
923132312240+