Al-Kafeel Travel & Tours

Al-Kafeel Travel & Tours Al-Kafeel Services:
IRAQ E-VISA
IRAN VISA
SYRIA PACKAGES
UMRAH PACKAGES
AIR TICKETS
GROUND SERVICES FOR IRAQ, IRAN & SYRIA

تمام عالم اسلام کو دلی کی گہرائیوں سے ایران کی فتح اور عید مبارک.
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو دلی کی گہرائیوں سے ایران کی فتح اور عید مبارک.

As the crescent moon marks the end of the holy month, we send our warmest wishes to you and your family. May this Eid al...
21/03/2026

As the crescent moon marks the end of the holy month, we send our warmest wishes to you and your family. May this Eid al-Fitr bring a wealth of joy, renewed faith, and beautiful journeys ahead. 🌙✨

Wishing you a blessed and peaceful Eid filled with moments that become cherished memories.

The 21st of Ramadan is a significant date in Islamic history, marking the martyrdom (Shahadat) of Imam Ali (A.S.), the c...
10/03/2026

The 21st of Ramadan is a significant date in Islamic history, marking the martyrdom (Shahadat) of Imam Ali (A.S.), the cousin and son-in-law of the Prophet Muhammad (PBUH).

اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَایام شہادت امام المتقین امیرالمؤمنین حضرت امام علیؑ 💔‏سلام ہو اُس عظیم ہ...
10/03/2026

اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
ایام شہادت امام المتقین امیرالمؤمنین حضرت امام علیؑ 💔

‏سلام ہو اُس عظیم ہستی پر جس کی زندگی بھی حق تھی اور شہادت بھی حق
21 رمضان المبارک، وہ المناک دن جب تاریخِ انسانیت کے سب سے بڑے مظلوم، عدل و انصاف کے سب سے عظیم علمبردار، یتیموں کے باپ، مظلوموں کا سہارا، امیرالمؤمنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام محرابِ عبادت میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔
‏آئیے! اس موقع پر عہد کریں کہ ہم مولا علیؑ کے کردار کو اپنی زندگی کا شعار بنائیں گے،‏انصاف، امانت، دیانت اور حق پرستی کو اپنائیں گے۔


شہید رہبر معظم سید علی خامنائی کا وہ یادگار جملہ "اسلام پر امام حسین علیہ السلام جیسی عظیم ہستی قربان کی جا سکتی ہے،تو ہ...
01/03/2026

شہید رہبر معظم سید علی خامنائی کا وہ یادگار جملہ

"اسلام پر امام حسین علیہ السلام جیسی عظیم ہستی قربان کی جا سکتی ہے،تو ہم کیا چیز ہیں"

بے شک شہادت ہماری میراث ہے،لبیک یا حسین
شہادت مبارک ہو اے سید آغا جان 💔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت پر ولی عصر امام زمان کی خدمت اقدس میں اور امت مسلم...
01/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت پر ولی عصر امام زمان کی خدمت اقدس میں اور امت مسلمہ سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔

بے شک شہید رہبر معظم سید علی خامنائی نے
"علی ع کی طرح زندگی گزاری اور حسین ع کی طرح فخر سے شہید ہوئے"۔

پہلے نماز یا افطار ؟امام محمد باقرؑ فرماتے ہیں " نماز پہلے پڑھو تمہاری نماز روزے کی حالت میں لکھی جائے گی" اب اندازہ کجی...
19/02/2026

پہلے نماز یا افطار ؟

امام محمد باقرؑ فرماتے ہیں
" نماز پہلے پڑھو تمہاری نماز روزے کی حالت میں لکھی جائے گی" اب اندازہ کجیے اس نماز کی اہمیت کیا ہوگی جو حالت روزہ میں لکھی جارہی ہو !!

مکمل حدیث
‏”نماز کو افطار پر مقدم کرو مگر اگر کسی گروہ کے ساتھ بیٹھے ہو جو پہلے افطار پسند کرے تو اُن کی مخالفت نہ کرو اور اُنکے ساتھ افطار کرو، اسکے علاوہ پہلے نماز پڑھو کیونکہ نماز افطار سے برتر ہے اور تمہاری نماز روزے کی حالت میں لکھی جائیگی جو میرے نزدیک محبوب تر ہے“
( امام محمد باقرؑ)

19/02/2026

Wishing you a beautiful and blessed Ramadan.

May this holy month fill your heart with peace, your home with happiness, and your life with countless blessings.♥️ 🌟 💐 ♥️

الکفیل ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کی پرخلوص مبارکباد 🌙✨رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں او...
18/02/2026

الکفیل ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کی پرخلوص مبارکباد 🌙✨
رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مقدس مہینہ ہے۔ یہ وہ بابرکت زمانہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خاص کرم فرماتا ہے، نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے اور دلوں کو سکون و طہارت نصیب ہوتی ہے۔ یہ مہینہ ہمیں صبر، شکر، ہمدردی اور تقویٰ کا درس دیتا ہے، اور ہمیں اپنی اصلاح اور اللہ کی رضا کے حصول کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
آئیے اس مقدس مہینے میں عبادات، تلاوتِ قرآن، ذکر و اذکار اور خدمتِ خلق کے ذریعے اپنے ایمان کو تازہ کریں اور اپنے اعمال کو سنواریں۔
پروردگارِ عالم ہمیں اخلاص کے ساتھ روزے رکھنے، عبادات میں استقامت اختیار کرنے اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Office # 17 Ist Floor Rose Plaza I-8 Markaz
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

0518312666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Kafeel Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Kafeel Travel & Tours:

Share

Category