10/08/2022
ضروری اعلان
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کیپٹل ریکوری سروس کے سینئر ڈرائیور ناہید کیانی ،مشتاق کیانی کے بڑے بھائی رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات دن 11:00 بجے بتاریخ 11-08-2022 انکے گھر برما ،کھنہ پل کے نزدیک سی ڈی اے کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔