Al Meraj Cargo

Al Meraj Cargo Cargo Company | Trust | Best Cargo Services | UAE to PAK | SA to PAK | Your Goods Our Responsibility

المعراج کارگو سروس (عرب امارات)
بیرون ملک سے آپ کے گھر تک۔
متحدہ عرب امارات میں المعراج کارگو سروس کی11 برانچیں موجود ہیں اور جلد ہی سعودیہ عرب میں بھی اپنی برانچز کھولنے وا لے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں بہترین کارگو سروس.
کیونکہ
آپ کی امانت ، ہماری ضمانت
بائے سی سروس.
پیک اپ سروس.
پیکنگ سروس.
شفٹنگ سروس.
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔شکریہ

بڑی خوشخبری دمام الخبر والوں کے لئے اب آسان ریٹ پر 30-35   دن میں اپنا سامان گھر کی دہلیز  پر پہنچایا جائے گا
27/09/2023

بڑی خوشخبری دمام الخبر والوں کے لئے
اب آسان ریٹ پر 30-35 دن میں اپنا سامان گھر کی دہلیز پر پہنچایا جائے گا

میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ(MoU)شپینگ لائن سعودع عرب اور المعراج انٹرنیشنل کارگو کے درمیان ایک میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر ات...
27/09/2023

میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ(MoU)
شپینگ لائن سعودع عرب اور المعراج انٹرنیشنل کارگو کے درمیان ایک میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر اتفاق ہوا کہ کارگو اور شپنگ کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا جائےگا اور ایک دوسرے کو گراونڈ پر تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔اس موقع پر شپنگ لائن مملکت سعودی عرب کے نمائندے شیخ شافعی اور المعراج انٹنرنیشنل کارگو کے منیجنگ ڈائریکٹر نور احمد وزیر،زمان اللہ وزیر اور لاجسٹک سپروائزر شیر بہادر خان بھی موجود تھے۔دونوں کمپنیوں کے نمائیندہ گان نے اس بات کا عیادہ کیا شپنگ لائن سعودی عربیہ المعراج انٹرنیشنل کارگو کے لیے پاکستان کے حوالے تمام لاجسٹک خدمات فراہم کرینگے تاکہ کسٹمر کو پاکستان کے لیے بروقت اور با سہولت کارگو خدمات مہیا کی جا سکیں اور المعراج انٹنرنیشنل کارگو اپنی خدمات مزید بہتر کرسکیں اور اسکا دائرہ کار ریاض اور دمام سےآگے مزید شہروں تک بڑھایا جا سکے۔آخر میں المعراج انٹرنیشنل کارگو کے منیجنگ ڈایئریکٹر نور احمد وزیر نے شپنگ لائن کے نمائندے کا المعراج انٹرنیشنل کارگو کے آفس آنے اور جدہ سعودی عرب میں ایک اور برانچ کھولنے کے حوالے سے تعاون کرنے پراس کا شکریہ ادا کیا۔

سب سے زیادہ خوش نصیب وہ لوگ ہیں جن کے دل اللہ کی تدبیروں سے مطمئن ہیں۔جمعہ مبارک !
23/06/2023

سب سے زیادہ خوش نصیب وہ لوگ ہیں جن کے دل اللہ کی تدبیروں سے مطمئن ہیں۔
جمعہ مبارک !

Wishing Father's Day to the man who taught me how to be strong and kind. Love you, Dad!
18/06/2023

Wishing Father's Day to the man who taught me how to be strong and kind. Love you, Dad!

Contact Numbers of Pakistan Main Branches
12/06/2023

Contact Numbers of Pakistan Main Branches

Jummah Mubarak to All Muslims!
09/06/2023

Jummah Mubarak to All Muslims!

Your Cargo, Our ResponsibilityYour Cargo's Safety and Security is Our Top PriorityCommitted Delivery on TimeHome Deliver...
07/06/2023

Your Cargo, Our Responsibility
Your Cargo's Safety and Security is Our Top Priority
Committed Delivery on Time
Home Delivery from UAE to PAKISTAN

Al Meraj international AIR and sea  Cargo service Contact: 0503435563Web :www.almerajcargo.com
26/02/2023

Al Meraj international AIR and sea Cargo service

Contact: 0503435563

Web :www.almerajcargo.com

Jummah Mubarak to All Muslim Community.
20/01/2023

Jummah Mubarak to All Muslim Community.

Your Cargo, Our ResponsibilityYour Cargo's Safety and Security is Our Top PriorityCommitted Delivery on TimeHome Deliver...
14/12/2022

Your Cargo, Our Responsibility
Your Cargo's Safety and Security is Our Top Priority
Committed Delivery on Time
Home Delivery from UAE to PAKISTAN

This is the favour of ALLAH.He grants it to whoever He wills.And ALLAH is the Lord of infinite bounty. Indeed           ...
08/12/2022

This is the favour of ALLAH.
He grants it to whoever He wills.
And ALLAH is the Lord of infinite bounty.
Indeed

08/12/2022

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Meraj Cargo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Meraj Cargo:

Share