IAPWM, Islamabad

IAPWM, Islamabad Non profit organization

اسلام آباد جلسے کی تیاری شیرافضل صدر یو سیز پاکستان، آئ ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ،اوٹاوہ کینیڈا
22/08/2021

اسلام آباد جلسے کی تیاری شیرافضل صدر یو سیز پاکستان، آئ ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ،اوٹاوہ کینیڈا

صدر یو سیز پاکستان، شیرافضل قریشی کی جلسے تیاری کی جھلکیاں.................. 21.08.2021
22/08/2021

صدر یو سیز پاکستان، شیرافضل قریشی کی جلسے تیاری کی جھلکیاں.................. 21.08.2021

22 اگست جلسہ عام انشا ء اللہ، فراش ٹاؤن، اسلام آباد(پریزیڈنٹ یو سیز، پاکستان)
20/08/2021

22 اگست جلسہ عام انشا ء اللہ، فراش ٹاؤن، اسلام آباد(پریزیڈنٹ یو سیز، پاکستان)

19.08.2021 (اسلام آباد ہوٹل) آئ ایم پاکستان ریلی کے حوالے سے اہم میٹنگ پریزیڈنٹ یو سیز، شیرافضل قریشی،وائس پریزیڈنٹ نواب...
20/08/2021

19.08.2021 (اسلام آباد ہوٹل) آئ ایم پاکستان ریلی کے حوالے سے اہم میٹنگ پریزیڈنٹ یو سیز، شیرافضل قریشی،وائس پریزیڈنٹ نوابزادہ محسن خان، وائس پریزیڈنٹ سلیم خان و دیگر عہدیداران

Sher Afzal Qureshi here most senior official of IAPWM, round three years ago joined as President Uc's, worked hard in al...
19/08/2021

Sher Afzal Qureshi here most senior official of IAPWM, round three years ago joined as President Uc's, worked hard in all the 50 Uc's of Islamabad, made successful awareness campaign, later on promoted as President Islamabad, worked there and conducted 4 successful awareness rallies in Islamabad, due to the vast exposure and by the grace of Allah currently honorable chairman promoted me as president of ATTA committee.

Sher Afzal Qureshi
President, Atta Distribution Committee.
IAPWM, ISLAMABAD

15/08/2021

محسن پاکستان، جناب سید احمد علی نے سستا آٹا پروگرام کا باقاعدہ اعلان کر دیا، آٹا اب سے صرف 20 روپے کلو ملے گا.

آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔آئندہ چند دنوں میں 20روپے فی ک...
13/08/2021

آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔

آئندہ چند دنوں میں 20روپے فی کلو آٹا فروخت کرنا شروع کردیا جائیگا, جس کیلئے ابھی سےایک میکنزم بنا رہے ہیں اور آٹا سستے دام میں فروخت کرکے ملک کی خدمت کریں گے، بیرون ملک مقیم پاکستانی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں غریب کی حالات بہتر ہوں،آٹے کی قیمت کم کرنے سے غریب باقی بچنے والے پیسوں سے اپنی دیگر ضروریات آسانی سے پوری کرلے گا، انشا ء اللہ آٹے کی فروخت کو مسلسل جاری رکہیں گے۔۔۔
احمد علی سید چئرمین IAPWM

مہنگائ کے خاتمے کیلئے پائلٹ پروجیکٹ کا اعلان آج مورجہ 23 اگست، بوقت 05 بجے، نیشنل پریس کلب، اسلام آباد
13/08/2021

مہنگائ کے خاتمے کیلئے پائلٹ پروجیکٹ کا اعلان آج مورجہ 23 اگست، بوقت 05 بجے، نیشنل پریس کلب، اسلام آباد

کینیڈا میں 14 اگست کے حوالے سے منعقد ہونے والی ریلی.....
13/08/2021

کینیڈا میں 14 اگست کے حوالے سے منعقد ہونے والی ریلی.....

13/08/2021

لائیو میڈیا کوریج

سوشل میڈیا ٹیم

آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ موومنٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی غیر سیاسی فلاحی تحریک کے سربراہ سید احمد علی پاکستان سے مہنگائی کے خاتمے کے لئے پریس کانفرنس کے دوران پائلٹ پراجیکٹ کا اعلان کرینگے۔

13اگست۔۔۔بروز جمعہ

وقت ساڑھے پانچ بجے

نیشنل پریس کلب،اسلام آباد

برائے رابطہ

محسن خان عباسی،
صدر آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ موومنٹ ،پاکستان۔
03328999998

راولپنڈی........ 13 جون 2021 وفاقی صدر آئ ایم پاکستان،شیرافضل قریشی کی قیادت میں نکالی گئ ریلی کے مناظر...
13/06/2021

راولپنڈی........ 13 جون 2021 وفاقی صدر آئ ایم پاکستان،شیرافضل قریشی کی قیادت میں نکالی گئ ریلی کے مناظر...

Address

Blue Area
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IAPWM, Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IAPWM, Islamabad:

Share