02/08/2026
🌹 Shah Abdul Latif Bhittai Day 🌹
محبت، امن، بھائی چارے اور انسانیت کا درس دینے والے عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کی تعلیمات آج بھی ہمیں اتحاد، رواداری اور انسان دوستی کا پیغام دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
گُل زمان ٹریولز کی جانب سے
تمام عقیدت مندوں کو شاہ عبداللطیف بھٹائی ڈے اور سالانہ عرسِ مبارک کی دلی مبارکباد۔ 🌹