𝐊𝐚𝐳𝐢𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

  • Home
  • 𝐊𝐚𝐳𝐢𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐊𝐚𝐳𝐢𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐊𝐚𝐳𝐢𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥, .

29/03/2026
کل والی میٹنگ میں تم لوگوں نے تاریخ کی سب سے بڑی خیانت کی ھے مجھے یہ یقین ہے کہ آپ کی یہ آخری غلطی ھے کیونکہ آپ کو دوبار...
27/03/2026

کل والی میٹنگ میں تم لوگوں نے تاریخ کی سب سے بڑی خیانت کی ھے مجھے یہ یقین ہے کہ آپ کی یہ آخری غلطی ھے کیونکہ آپ کو دوبارہ موقعہ نھی ملیگا۔۔۔ انشاءاللہ

27/03/2026

کیا یہ بات درست ہے؟

27/03/2026

تم نے لڑے بغیر غلامی قبول کی
اچھے بھلے وجود پہ سر رائیگاں گیا
عابد حسین عابد

27/03/2026

ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27/03/2026

اس سے بڑی شرمندگی اور کیا ہے۔ جو خود اپنا ملک و قوم مہنگائی کے اس چکی میی پس رہی ہے اور غدار حکمران عین وقت مصیبت پر اپنا ملک و قوم کو چھوڑ کر امریکہ کے لئے دلالی کر رہے ہیی۔ یہ ظالم و ستم گر حکمران کھبی بھی قوم کے خیر خواں نہی ہوسکتے ہیی۔

اس سے بڑی شرمندگی اور کیا  ہے۔ جو خود اپنا ملک و قوم مہنگائی کے اس چکی میی پس رہی ہے  اور غدار حکمران عین وقت مصیبت پر ا...
27/03/2026

اس سے بڑی شرمندگی اور کیا ہے۔ جو خود اپنا ملک و قوم مہنگائی کے اس چکی میی پس رہی ہے اور غدار حکمران عین وقت مصیبت پر اپنا ملک و قوم کو چھوڑ کر امریکہ کے لئے دلالی کر رہے ہیی۔ یہ ظالم و ستم گر حکمران کھبی بھی قوم کے خیر خواں نہی ہوسکتے ہیی۔

📢 *رہبرِ معظم کی زندگی کو جاننے کا سنہری موقع*🎬 *دستاویزی فلم: "الخامنہ ای"*یہ عظیم دستاویزی فلم ھمارے گاؤں بھار میرجت ک...
27/03/2026

📢 *رہبرِ معظم کی زندگی کو جاننے کا سنہری موقع*
🎬 *دستاویزی فلم: "الخامنہ ای"*
یہ عظیم دستاویزی فلم ھمارے گاؤں بھار میرجت کی مسجد الحسینی میں نماز مغربین اور بچوں کے قرآن سیکشن کے بعد انشاء اللہ 8:30 بجی کل اتوار کی رات سے شروع کی جائیگی جو تسلسل کے ساتھ جاری رئیگی

یہ دستاویزی فلم
*حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی* کی *50 سالہ جدوجہد، فکر اور قیادت* پر مبنی ہے۔

📚 اس فلم کی خصوصیات:
🔹 *کل 8 اقساط* پر مشتمل تفصیلی دستاویزی فلم
🔹 *تین سال کی تحقیق و محنت* کے بعد تیار کی گئی
🔹 نشر کنندہ: *المنار ٹی وی (حزب اللہ)*
🔹 اردو ترجمہ و تیاری: *البلاغ پاکستان*
📺 *پہلی قسط (1/8)*
*"تاریخ کی زبانی ایک نئی تاریخ"*
ان شاء اللہ
📌 گزارش ہے کہ
*اس پروگرام میں خود بھی شریک ھوں اور اپنے بچوں کو بھی دیکھائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔*

23/03/2026

Address


Telephone

+923003712082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐊𝐚𝐳𝐢𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐊𝐚𝐳𝐢𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥:

  • Want your business to be the top-listed Transport Service?

Share