02/10/2026
🚨 سکردو فٹبال گراؤنڈ میں ایسا ہنگامہ کہ ہر کوئی حیران رہ گیا!
فٹبال کا میدان اچانک میدانِ جنگ بن گیا، صورتحال اس حد تک بگڑ گئی کہ کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ 😱⚽
آخر میدان میں ایسا کیا ہوا؟
پوری حقیقت ویڈیو میں دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔