19/08/2025
آمین ثمہ آمین
:
اظہار تعزیت:
ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے سابق ہیڈ ماسٹر حاجی صابر استاد کی اہلیہ اور ماسٹر شکور الرحمان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا
اپنے تعزیتی پیغام میں فیض اللہ فراق نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہلخانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین