FOODY MOODY

FOODY MOODY The Mood Specialist: Because every mood deserves its own flavor. From "stressed-desserts" to "victory-pasta," we’ve got a plate for every state of mind. 🍕✨
(1)

ماہرین اپنی راۓ کا اظہار کریں کہ کونسی ڈش کی تیاری ہو رہی ہے۔
29/09/2026

ماہرین اپنی راۓ کا اظہار کریں کہ کونسی ڈش کی تیاری ہو رہی ہے۔

28/09/2026

😜chalo ji mufti sab ne khud tasdeeq kar li | namkeen dumba FOODY MOODY

نمک منڈی پشاور کا مشہور نمکین دمبہ تکہ
26/09/2026

نمک منڈی پشاور کا مشہور نمکین دمبہ تکہ

22/09/2026

dusri shadi aur dumba gosht

یخنی میں بنے چاول اور سٹیم روسٹ
20/09/2026

یخنی میں بنے چاول اور سٹیم روسٹ

17/09/2026

ایک من کا جگر اور پھجے کے پاۓ۔
لاہور میں اگر آپ پھجے کے پاۓ کھانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کا جگر ایک من کا ہونا چاہیے۔ ایک چھوٹی سی پلیٹ پاۓ اور نہاری، چاۓ اور نان کا بل تین ہزار بھرا۔ افففففف

13/09/2026

shadeed bhook aur namkeen rosh

13/09/2026
نوٹ! اس پوسٹ کا مقصد ویوز لینا بلکل بھی نہیں!امتحان، توکل اور محکم ایمان کی ایک زندہ مثال​آج سبزی کی دکان پر ایک ایسا وا...
12/09/2026

نوٹ! اس پوسٹ کا مقصد ویوز لینا بلکل بھی نہیں!
امتحان، توکل اور محکم ایمان کی ایک زندہ مثال
​آج سبزی کی دکان پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دل کو دہلا کر رکھ دیا اور ساتھ ہی ایمان کو ایک نئی جلا بخشی۔
​ایک شخص ہاتھ میں منرل واٹر کی چار بوتلیں لیے سبزی خریدنے آیا۔ سبزی والے نے معمول کے مطابق اس کے بیٹے کی خیریت دریافت کی، تو اس نے نہایت ضبط کے ساتھ جواب دیا: "بس پمز (PIMS) ہسپتال میں ایڈمٹ ہے، بلڈ کینسر کا علاج چل رہا ہے اور کیمو تھراپی ہو رہی ہے۔"
​یہ سن کر مجھ سے رہا نہ گیا اور میں نے مزید احوال پوچھا۔ اس کے بعد جو باتیں اس نے بتائیں، وہ سن کر انسان کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں۔ اس نے بتایا کہ اب تک بچے کے علاج پر 53 لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ اس کٹھن سفر میں رشتہ دار اور اپنے تک ساتھ چھوڑ گئے، لیکن اس بندہِ خدا کی زبان پر ذرا برابر بھی گلہ یا شکوہ نہیں تھا۔
​اس کا ایمان، حوصلہ اور توکل اس قدر مضبوط تھا کہ اس کی باتوں نے روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس نے کہا:
​"مجھے اپنے اللہ اور اس کی کتاب پر کامل یقین ہے۔ میں ان بوتلوں پر سورۂ رحمن کا دم کر کے اپنے بچے کو پلاتا ہوں۔ سب سے بڑا طبیب میرا رب ہے اور وہی شفا دینے والا ہے۔"
​آج کے اس مادّی دور میں، جہاں معمولی سی پریشانی انسان کو توڑ دیتی ہے، اس والد کا یہ ہمت و توکل ہم سب کے لیے ایک سبق ہے۔ اتنی بڑی آزمائش کے باوجود اس کے ایمان کی پختگی اور رب کی ذات پر اندھا اعتماد دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں۔
​آپ تمام احباب سے عاجزانہ درخواست:
جو بھی اس تحریر کو پڑھے، برائے مہربانی کسی بھی وقت دو نفل نمازِ حاجت ادا کر کے اس معصوم بچے کی شفائے کاملہ کے لیے خصوصاً دعا فرمائیں۔
​اللہ رب العزت اس معصوم کو اپنے فضل و کرم سے مکمل صحت عطا فرمائے، اس والد کے توکل کا پاس رکھے اور اس کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

03/09/2026

famous grilled tikka

Address

Haripur
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FOODY MOODY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share