14/08/2026
🌙 ربیع الاول کا چاند مبارک 🌙
تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا چاند دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 💚
یہ بابرکت مہینہ ہمیں حضور اکرم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، رحمت، اخلاق اور سنتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا پیغام دیتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل کرنے، کثرت سے درود و سلام پڑھنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 💚
✨ ربیع الاول — محبتِ رسول ﷺ کا پیغام ✨
Ever Care Travel & Tours
Your Journey, Our Care ✈️