17/08/2026
خاندان کے ساتھ عمرہ؟ تیاری بھی مکمل ہونی چاہیے!
عمرہ ایک بابرکت سفر ہے، اور فیملی کے ساتھ سفر کرتے ہوئے چند ضروری چیزوں کا پہلے سے خیال رکھنا سفر کو مزید آسان اور پُرسکون بنا دیتا ہے۔
آرام دہ جوتے ضرور ساتھ رکھیں
بچوں کے لیے روزانہ کا شیڈول بنائیں
پانی اور ہلکی پھلکی غذائیں ساتھ رکھیں
میٹنگ پوائنٹ پہلے سے طے کریں
ضروری دستاویزات کی کاپیاں محفوظ رکھیں
اپنے عمرہ کے سفر کو آسان، منظم اور پُرسکون بنائیں۔
+𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟒𝟓𝟖𝟎𝟐𝟓𝟎
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:- 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐞 𝐌𝐞𝐞𝐳𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐧𝐤, 𝐌𝐚𝐝𝐡𝐫𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳𝐚𝐛𝐚𝐝