22/02/2022
اسٹور میں دستیاب ہر سائز میں مختلف ماڈل کشتیاں
ہمارے یہاں ہاتھ سے بنائیگئی کشتیاں دستیاب ہے جو لکڑی کی آرٹ سے بنے ہے بہت سے قسم کے مختلف سائز کے کشتیاں بنتے ہے سائز اور ماڈل مختلف ہونے پر قیمت بھی مختلف ہوتا ہے فنشنگ اور قوالیٹیس کی ہم گارانٹے لیتے ہے 19 انچ 2دو فیٹ 3تین فیٹ 4چار فیٹ اینڈ مختلف سائز کے بنتے ہے اور ایک کمپلیٹ سائز کے کشتیاں ہوتے ہے دوسرا ون سائیڈ کے ہوتے ہے