Travel With Farhan

Travel With Farhan A Fan of Pakistan Railway & Train's
For More Updates About Pakistan Railway Don't Forget To Follow ❤️

Koi Puchne Wala Nahi Yar Railway Ko 4 4 Ghanty Train's Late Ho Rahi ha Daily Base Pe Allah ka Khuf Khtm Ho gya Hai In Lo...
11/09/2026

Koi Puchne Wala Nahi Yar Railway Ko 4 4 Ghanty Train's Late Ho Rahi ha Daily Base Pe Allah ka Khuf Khtm Ho gya Hai In Logon ko 😒

10/09/2026

A Wonderful Through Passing Of Awam
Express In Beautiful Evening

07/09/2026

ایسے حفاظت کی جاتی ہے لوگوں کی قیمتی اشیاء کی

کراچی سے لاہور آنے والی 41 اپ قراقرم ایکسپریس کو خالی کیا جا رہا ہے

07/08/2026

آخر گاڑیاں اتنی زیادہ لیٹ کیوں ہے ؟؟ کیا قصور ہے اُن لوگو

کا جو ان میں بیٹھ کر سفر کر رہے ہے جس میں بچے بزرگ

خواتین شامل ہے

29/06/2026

14 DN Awam Express ❌ Green Line ✅ Speedy Cross

26/06/2026

لاہور ریلوے اسٹیشن پر جمعہ کے خطبہ کے دوران پڑھی جانے والی قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت 😍

اگر اپ کو تلاوت پسند آئی تو کمینٹ میں سبحان اللّه کہنا نہ بھولیں

22/06/2026

پاکستان کے ایسے لوگ اپنی حرکتوں سے پیچانے جاتے ہے

ٹرین کے دروازے سے ایسی حرکت جس سے یہ بندا کسی حادثے کا شکار بھی ہو سکتا تھا

20/06/2026

Rawal Express Complete Departure From Rawalpindi Railway Station

خوشگوار موسم اور ٹرین کا سفر 😍

راول ایکسپریس 106 ڈاؤن راولپنڈی کو

الوداع کہتے ہوئے جا رہی ہے

17/06/2026

نئی ٹرین کے نام پر پرانی کوچز 😅

عوام ایکسپریس کو دوبارہ سے پرانی کوچز کے ساتھ کیو چلایا جا رہا ہے ؟

12/06/2026

عوامی لوگوں کی عوام ایکسپریس 😍 اپنی منزل کراچی

کی طرف بڑھتے ہوئے ہمارا سفر تھا جہلم تک ویڈیو کے آخر

میں ایسی خوبصورت آواز جو ریل فینز کے دل کو چھوں

جائے گی اس ویڈیو میں مکمل ٹرین کی اسٹیشن پر آمد اور

روانگی اپ دیکھ سکتے ہے 🚂 .
.

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Farhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category