Travel With Farhan

Travel With Farhan A Fan of Pakistan Railway & Train's
For More Updates About Pakistan Railway Don't Forget To Follow ❤️

04/06/2026

آج ہماری ملاقات ہوئی عوام ایکسپریس 13/ اپ کے ساتھ

جو جہلم اسٹیشن پر ہمارا انتظار کر رہی تھی 😍

ویڈیو کے آخر میں ایک ایسی چیز دیکھنے کو ملی گی جو
.ریلوے سے محبّت کرنے والوں کے دل کو چھو جائے گی.
.

03/06/2026

کیا اپ جانتے ہےاس ٹرین میں انجن کے پیچھے لگی پیلے کلر کی کوچ کس مقصد کے لئے لگائی جاتی ہے ..؟

02/06/2026

کیا اپ جانتے ہے ؟ یہ کونسی ٹرین ہے جو شام کو ساڑھے چار بجے راولپنڈی سے اپنے سفر کا آغاز کرتی ہے ؟

01/06/2026

اخر کیا وجہ ہو سکتی ہے جو گارڈ مجھے اتنے غور سے دیکھ رہے ہے ؟۔ 😅
゚viralシfypシ゚

01/06/2026

ذرا سی غفلت اور اتنا بڑا نقصان

31/05/2026

کوئی بتا سکتا ہے یہ ایک ٹرین کے ساتھ دو انجن کیو لگائے گئے ہے ؟😅

29/05/2026

پیچھے ہٹ جاؤ گرین لائن آرہی ہے 😳
گرین لائن ایکسپریس کا جہلم سے طوفانی رفتار میں کراس پورا سٹیشن ہلا کر رکھ دیا

29/05/2026

خدارہ ٹرین کا واش روم استمعال کرتے وقت احتیاط کیا کرے یہ نہ ہو کے آگ کا انگارا غلط جگہ چلا جائے😄😅

25/05/2026

آج مورخہ 25/05/2026 کو عوام ایکسپریس کو نئے کوچز
کے ساتھ چلایا جا رہا ہے یہ دیکھ کر حد سے زیادہ خوشی ہوئی کے ایک لوکل پسنجر ٹرین کو بھی پریمیم ٹرین کی طرح ترجیح دی جا رہی ہے 😍 🚂

اسلام و علیکم  کل عوام ایکسپریس کو نئی کوچز کے ساتھ چلایا جائے گا کل انشاءلله ہم راولپنڈی سے کراچی کا سفر کریں گے عوام ا...
24/05/2026

اسلام و علیکم
کل عوام ایکسپریس کو نئی کوچز کے ساتھ چلایا جائے گا
کل انشاءلله ہم راولپنڈی سے کراچی کا سفر کریں گے
عوام ایکسپریس 14 ڈاؤن میں اور آپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ بتائیں گے ٹرین کی حالت ٹرین کا کرایا اور بہت کچھ
اپنے بھائی کو یاد رکھیے گا 😍
اپ کا بھائی فرحان
مزید معلومات کے لئے پیج کو فالو کر دیں

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Farhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category